شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا
سچ منہ سے نکل جاتا ہے ،کوشش نہیں کرتا
گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں ،لیکن
چڑھتے ہوۓ سورج کی پرستش نہیں کرتا
-🤟-
آپ کا رویہ بلکل میرے جوتوں کے جیسا ہے مہنگا مگر پائون کے نیچے 🤟
یہ حادثات نا سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کے بھی ناقابلِ شکت ہوں میں،،،
نا پا سکیں گے جوانانِ باد مست مجھے
خود اپنی ذات میں خم خانہِٕ الست ہوں میں 💀 (*❛‿❛)→
گھر میں اچھے کپڑے پہن کر بیٹھو تو کوئی نہیں آتا
جب بھی فقیروں والی حالت بنائی ہوگی کوئی نا کوئی مہمان ٹپک پڑے گا😞🥴😂😂Zindagi JhaanD hai fir Bhi saala Ghamand hai🥴😼🤣🤣

اے زندگی تو ہمیں ضرور نچا۔۔!!
"مگر کم از کم گانے تو ذرا اچھے چلا۔۔۔😕🥴😹
قرون وسطیٰ کے یورپ میں پادری کا وہی رول ہوتا تھا جو کہ آجکل کے جعلی پیر و مرشدوں نے اپنایا ہوا ہے یعنی خدا اور بندے کے درمیان وہ خود ساختہ ایجنٹ بنے ہوئے تھے لوگوں سے چرچ کیلئے چندہ لیتے اور لوگوں کے گناہ معاف کرواتے اور ان کیلئے دعا کرتے اس دور کے پادری بادشاہ سے بھی زیادہ امیر ہوتے تھے
ان پادریوں کی دعاوں اور معافیوں سے یورپ نہ بدلا بلکہ انتہاپسندی جہالت بڑھتی گئی اور نہ ہی پاکستانی پیروں مرشدوں گدی نشینوں کو دینے والے چندوں اور ان کی کرامتوں سے کوئی فرق پڑنا ہے بلکہ جہالت جاری و ساری رہے گی
یورپ نے تو چندہ خود پادریوں کو سائیڈ لائن لگا دیا اور وہ ترقی کر گئے لیکن پاکستان میں یہ ڈبہ پیر کاروبار اسمبلیوں اقتدار کے ایوانوں میں چھائے ہوئے ہیں اور جہالت کا ایک سمندر ہے جو ان کو پوجتا ہے ان سے کب جان چھوٹے گی کوئی نہیں جانتا ۔🥴
Ziyda TR Larkiya Is Wja sa Bhi Mujhe sa bt ni Krti😒k Itna hanDsame hai 10'12 to phsaai hi hongi kameeny na🤔or is whiyat thinking ki Wja sa Aaj Tk ma behnchood singeL Hi Hon😕😕😕🥴😹
مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے 🤔
پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور کہو۔
"خیبرپختونخوا"😂🙈

جو گالی دیتا ہے۔۔وہ ہمارا ہیرو بن جاتا۔۔واہ کیا سیاسی شعور دیا ہے !
🤣🥴
سب سے گِہرا لَفظ ، جِس کو ہر اِنسان نہیں سَمجھ پاتا
وہ لَفظ ہے “ کُچھ نَہیں “
کیونکہ حَقیقَت تو یہ ہے کہ ہر کُچھ نہیں کے پَسِ پَردہ بہت کُچھ پُوشیدہ ہوتا ہے
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتےہیں۔
🙌🏻🫠🥹😛
جہاں کسی کی سیٹنگ ہونےلگے
ہم وہاں فساد پوااااا دیتے ہیں۔👻🤣🤭😂😂🤭😁😁😂😂
"میں اس اداس کیکٹس کی طرح جو نہیں روتا،
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر وہ سو سال تک روئے گا تو بھی کوئی اسے گلے نہیں لگائے گا۔"
~ محمود درویش
اس دنیا میں جانی بھت سارے کتے ہیں تو ان میں سے کوئی بھی نسل کا پال لے ++++لیکن یہ غلط فہمی کبھی نا پالیو کہ وہ سالی صرف تجھ سے ہی بات کیا کرتی تھی
🥴👈
یہاں کے سستے عاشقوں نے بس ایک ہی رٹا رٹائی پوئیٹری کرنی کچھ لوگ اپنے محبوب کو تانے دینے میں لگے ہیں کچھ لوگ اپنے عاشق کی بیوفائی پہ رو رہے ہیں سالا کوئی بھی اتنا (دلیر)اور جگر والا نہیں ہیں جو اپنی غداری بیان کر سکے 🥴👈

یہ غریب ہو کر امیروں کی طرح پیسے خرچ😎
کرنے والی عادت ایک دن مجھے روڈ پہ لے آئے گی 😒🤦🤭
*اچھی بھلی ایک لڑکی پوسٹ پر آتی تھی😢😥*
*پتہ نہیں وہ کس نے سیٹ کرلی😒🙁*
مٹی کے تیل سے بالوں کو اچھی طرح دھو کر پانچ منٹ تک پٹرول سے مالش کر کے فوراً چولہے پر سکھایے بال گرنا بند ہو جائینگے
🧓🙉🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain