Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھائیں
میں انسان ہوں آپ کیا ہو
میری نقل نہ کرنا میں چنڈ مار دینی اے 🤭😂😒
#itx_tello 🚬

itX_teLLo
 

اج کی اچھی بات
پریشانیوں کو ایسے اگنور کیا کرو
جیسے میری پوسٹ کو کرتے ہو
😂🤪🫣😹thek hai na GairtmanDo😜🤣😹

itX_teLLo
 

kbi Kbi Mera Bhi mann Krta Hai sad Posts lgaon😔lkn Pta Ni Kyun ma searuse ni Ho paTa 😹

itX_teLLo
 

: LoOg cHahTy Hai HuM unki uMeEdO pR🤔poRa uTrY_____maGar uN sA kabHi kOi...
uMeEd.. na rakhYn😏👈💯

itX_teLLo
 

گھٹیا موسیقی ، دوبارہ گرم کی گئی چاۓ، دل پھینک قسم کی عورت اور مسلسل جھوٹ بولنے والا مرد نا قابلِ برداشت ہوتے ہیں !!🥴🤟

itX_teLLo
 

ہلکی ہلکی بارش، لمبا راستہ، ڈھیر ساری باتیں، میں اور تم مجھے اِسکے علاوہ اور کچھ نہیں چاہیئے ملینا۔
(فرانز کافکا اور ان کی محبوبہ ملینا کے درمیان خطوط)🌷❤️

itX_teLLo
 

ایک پھول سے خوش ہو جانے والی یہ عورت کو
لوگ چند لفظوں سے مار دیتے ہیں۔۔۔
💯👈🤟

itX_teLLo
 

آج میرا لائیو آنے کا موڈ ہے 😍
آیت الکرسی آتی ہے نہ سب کو😹😹🤣🤣🤣🥴🥴

Beautiful People image
i  : اس لڑکے کا نام بریجر واکر ہے... اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے - 
itX_teLLo
 

"نسل انسانی کہ ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ حائل ہے کہ لوگ قابل اور ذہین ترین شخص کی بات کو نہیں مانتے بلکہ سب سے زیادہ اونچی آواز میں بولنے والے کی بات کو مانتے ہیں۔🔥

itX_teLLo
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے، لوگ بھول جائیں گے کہ آپ کتنے شاندار انسان تھے۔
- ابن العربی👈

itX_teLLo
 

*کوئی نہیں دیکھتا کہ آپ کسی*
*کے لیئے کتنا کرتےہیں ۔ وہ صرف*
*وہی دیکھتے ہیں جو آپ*
*ان کے لیے نہیں کرتے ہیں*💯👈

itX_teLLo
 

جب یورپین نہانے سے ڈرتے تھے کہیں پوپ کفر کا فتوا نہ لگا دے -اس دور میں مسلمان صابن اور شیمپوں ایجاد کر رہے تھے 🤟

itX_teLLo
 

06:12 PM。◕‿◕。

Beautiful Nature image
i  : مجھے کائنات کا یہ تسلسل بہت بے رحم اور عجیب لگا جہاں ہر کوئی دوسرے کو کھا کر - 
itX_teLLo
 

ہم سب مر جائیں گے / یہ حقیقت جاننے کے باوجود ہم لوگ ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں 🥴🤟

itX_teLLo
 

زندگی میں پریشانیاں بھت ہیں ، لیکن مجال ہے پریشان ہونے کو ا، mood بن رہا ہو

itX_teLLo
 

یہ خراب آتیانے خرد باختہ، صبح ہوتے ہی سب کام پہ جائیں گے (جون ایلیا)

itX_teLLo
 

ہفتے میں ایک بار ضرور کسی غریب کو اچھا کھانا کھلاؤ
اور اپنے مال کا کچھ حصہ اللّٰه کی راہ میں دے کر اللّٰه سے تجارت شروع کر دو رزق اتنا بڑھ جاۓ گا کہ سنبھالا نہیں جاۓ گا !!
~ مولانا جلال الدین رومی

itX_teLLo
 

امام ابو حنیفہ جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
امام احمد حنبل جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
امام شافعی جیل میں ڈالے گئے۔۔!
امام مالک جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ کو قید کیا گیا۔۔۔!
امام العز بن عبد السلام جیل میں ڈالے گئے۔۔۔!
مسلمانوں کے بیش تر امام اور علما قید ہوئے۔ کیوں کہ وہ حکمرانوں اور سلاطین کو راضی کرنے کے لیے کلمۂ حق سے دست بردار نہیں ہوئے۔۔۔۔!
اگر آپ اہلِ حق کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ہر گز دھوکا نہ کھائیں علمائےسلاطین سے جن پر دن رات کیمروں کا فوکس ہوتا ہے۔ جو کفار کے وحشیانہ مظالم کے جواب میں رواداری کا درس دیتے ہیں۔ جو حکمرانوں کے کفر اور بے دینی نافذ کرنے کے باوجود ان کو ولی الامر کا درجہ دیتے ہیں۔
آج بھی ہزاروں اہلِ حق علما جیلوں میں قید ہیں۔ ان کا موقف جانیں۔ ان کے بیانات سننے اور سمجھنے کی کوشش کریں۔