احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر
میثم تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا😒🥴

کنوارے پن کا یہ عالم ہے ،کہ آج تو فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا 😒 ،پلیز پرپوز مت کرنا میں تو چندا مانگنے آئی ہوں،😔🤣🤣🤣
https://www.facebook.com/share/v/2rcacKHmjnp2Bwtu/?mibextid=qi2Omgمیں اپنے من پسند شخص کے ہونٹوں پے ہنسی لانے کیلئے وہ سب کروں گا جس کو دنیا نا ممکن کی فہرست میں لکھتی ہے۔
مبارک ہو گروپ والوں تمہاری ہونے والی بھابھی
پھر سے لڑکا نکلی
😭😁😜😭
زندگی میں لوگ آئیں گے چلے جائیں گے لیکن آئینے میں کھڑا شخص ہمیشہ رہے گا .تو اپنے ساتھ اچھا بنں۔🤍
ایک عورت کے لیے اس سے بڑھ کر موت کیا ہوگی
کہ دوسری عورت نے بھی اس کے رنگ اور ڈیزائن کے
کپڑے پہنے ہو۔،
(مستنصر حسین تارڑ)
میں اپنے آپ سے شرمندہ تھا جب مجھے احساس ہوا کہ زندگی ایک ملبوسات کی پارٹی ہے؛ اور میں نے اپنے اصلی چہرے کے ساتھ شرکت کی۔۔۔🌿
میں یہ نہیں چاہتا کہ تم میرے جیسا سوچو،
نہ یہ کہتا ہوں کہ تم میرے عقائد کو اپنے دل میں بسا لو،
نہ یہ طلب کرتا ہوں کہ تم میرے فیصلوں کی تائید کے لیے اپنا ہاتھ بڑھاؤ۔
میری بس ایک درخواست ہے، ایک تمنا ہے۔
کہ تم میرے وجود کا احترام کرو۔
میرے مختلف اندازِ فکر کا مان رکھو۔
یہ تسلیم کرو کہ میرے عقائد، میرے ہیں۔
تمہارے عقائد سے الگ، میرے فیصلے میرے ہیں۔
تمہارے فیصلوں سے جدا۔
مجھے یہ حق حاصل ہے کہ میں اپنے عقائد اور فیصلوں کو
اپنے اس لمحے میں جیوں، یہاں، اسی جگہ،
اپنے پورے وجود کے ساتھ،
بالکل اُسی طرح جیسے تم اپنے حق کو جیتے ہو۔۔۔🌿
itX+teLLo👈
مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ھے کہ اگر یہ:
1۔ صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کا قابل ھے,
2۔ گٹر میں گرے تو پاوں دھونے کا قابل نہیں
3۔ گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب,
4۔ lotus کے پتے پر گرے تو موتی کی طرح چمکے گا,
5۔ سیپی کے اندر گرے تو موتی بن جاتا ھے,
قطرہ وھی ھے فرق صرف یہ ھے کہ
اس کا "تعلق " کس سے رھا,ھمیشہ تعلق(دوستی) ان لوگوں سے رکھیں جو دل کے اچھے ھوں..
itx-tello
• الرجل لا یعیبه سوی جیبه •
مرد میں خالی جیب کے سوا کوئی عیب نہیں ہوتا .
➖ عربی کہاوت
وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے،
لہذا
"اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے۔" "
- دوستوفسکی
صحابہؓ کرام وہ ہیں جن کے بارے میں رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: `*اصحابی کالنجوم بایھم اقتدیتم اھتدیتم`* ” *میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پا جاؤ گے* “
*اس ارشاد سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ مسلمانوں میں صحابہؓ کا مقام بہت نمایاں ہے۔*
عربی میں کہتے ہیں:
”الطيور لا تقع إلا على أشكالها“
In English:
“Birds of a feather flock together.”
فارسی میں کہتے ہے:
”کند ہم جنس باہم جنس پرواز“
ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کی سوچ اور نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہیں ۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش بھی پیدا کرتی ہے
جسے ہم محبت کہتے ہیں 🌻
کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔.
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آئی ہوں😂😂
" *ایک کہاوت ہے* "
- " *لوگ کہتے ہیں کہ پیسے آئے تو میں کچھ کروں* "
- " *اور پیسہ کہتا ہے کہ تو کچھ کر تو میں آوں* "
🥴🤔😂
کوئی کسی کو نہیں سمجھ سکتا، انسانوں کے دل سمندر سے زیادہ گہرے اور آگ سے زیادہ پراسرار ہوتے ہیں..
~🌷

وہ بے خَبر ہیں مَکافات کے عَمل سے ابھی ...
جو خَار بَانٹتے ہیں اور گُلاب چاہتے ہیں !- 🙂🍂بھڑوے لوگ سالے✍️💯
جن لوگوں کے ہوتے ہیں گرے ہوے کام ان کی اوپن محفلیں بھی ہوتی ہیں پرائیویٹ سین🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣💯😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain