Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

میرے اللہ نے میرا اس وقت ساتھ دیا☺️جب چاروں طرف مجھے اپنی ہار نظر آئی☺️ شکر الحمداللہ😘

itX_teLLo
 

*
مرشد😌
جس کے پلے ہم پڑے گےنا🙈
.
.
.
اس نے کہنا ہے💞
کاششش میں جمدی ای نا تے چنگا سی🤣😝

itX_teLLo
 

ہم وہاں خاموش رہتے ہیں
جہاں دو ٹکے کے لوگ باتوں سے
اپنی اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں🔕🤝

itX_teLLo
 

میں نے جانا کہ اپنی حد میں رہنا کتنا بہتر ہے۔😌♥️

Beautiful People image
i  : اور وقت بتا دیتا ہے کہ ہر تعلّق عارضی ہے 🙂❤️🩹🙌🏻✨ - 
itX_teLLo
 

بندے کو اکڑ اتنی ہی دکہانی چاہے جتنی اس کی شکل پہ سوٹ کرے🤣🤣🤣🤣🤪

سب اپنے رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی😒
i  : سب اپنے رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی😒 - 
✍️
میں اسی دن میچور ہو گیا جس دن میں نے پرائیویسی سٹیٹس لگانا بند کر دیئے رات کو دیر تک کسی کیلئے جاگنے کی بجائے اپنے وقت پر سونے لگا ہوں وفا اور محبت مسلسل پیسے سے ہارنے لگی تو میں بھی پیسے کے حق میں دستبردار ہو گیا اور ہاں کسی پر مسلسل پہرہ دینے سے اگر کوئی اپنا بنتا تو دنیا میں اتنے لوگ یونہی نہ بچھڑ جاتے جو تمہارا اپنا ہے وہ سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بھی تم کو پہچانے سے انکار نہیں کرے گا ۔🙂🖤
i  : ✍️ میں اسی دن میچور ہو گیا جس دن میں نے پرائیویسی سٹیٹس لگانا بند کر دیئے - 
itX_teLLo
 

*یا الہیٰ,, مجھے میرے بچوں کی والدہ عطاء فرما🙂*
*🙂say Ameen*

itX_teLLo
 

اور کچھ لڑکیاں اپنے جانو کے ڈر سے🙄🙆
میرے پوسٹ پر نہیں آتی 🤭🤭😁

itX_teLLo
 

ہر چند کوئی خواب مکمل نہیں ہوا
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
اک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا✍️🌷

itX_teLLo
 
اور پھر میں نے ساری زندگی جِس چیز کی خواہش کی..!!
وہ مُحبت تھی..!!
اور وہ واحد چیز..!!
جو مُجھے ساری زندگی نہ مِلی..!!
وہ بھی مُحبت ہے..!!
i  : اور پھر میں نے ساری زندگی جِس چیز کی خواہش کی..!! وہ مُحبت تھی..!! اور وہ - 
itX_teLLo
 

محبت کیا ہے میں سب کو بتا دونگا 😊زمانے کو تیرے آگے جھکا،دونگا، تیری الفت 🌷.n5میری جانا😍 وہ رنگ لائی ہے
90s sonGs💿📀💿

فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں تَھک کر مرتا ہے•💯✍️
i  : فطرت آسان تھی مگر انسان نے بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اِس لیے - 
میرے لہجے سے ناواقف لوگ  
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں 😔
i  : میرے لہجے سے ناواقف لوگ 🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں 😔 - 
Beautiful Structures image
i  : ہمیں حادثاتی طور پر بھی چاہا نہیں گیا...!! ہمارے فون پہ کبھی رانگ نمبر سے - 
لا يُمكنك إجبار قلب على دخول مكان لا يُريده
ناممکن ہے کہ آپ دل کو زبردستی ایسی جگہ داخل کر پائیں جہاں وہ جانا ہی نہ چاہتا ہو 🥴🌼
i  : لا يُمكنك إجبار قلب على دخول مكان لا يُريده ناممکن ہے کہ آپ دل کو زبردستی - 
اُمید وصل کی شدت میں پھر کمی کر لے
نہیں ہے بس میں اگر اور کچھ، یہی کر لے!
گزر رہے ہیں مرے دن یہ جس طرح سے ذیشانٓ 
جسے بتاؤں گا بولے گا 'خودکشی کر لے'🌿
i  : اُمید وصل کی شدت میں پھر کمی کر لے نہیں ہے بس میں اگر اور کچھ، یہی کر لے!  - 
itX_teLLo
 

چین والوں نے خط بھیجا ھے اگر ھمارا اخبار نھیں پڑھ سکتے تو اس میں پکوڑے بھی مت بیچیں🤔😅😂