ik Tim Tha Ddd Py ronkY Hotii thi 😒ab behn lan idhR jub aao matam wali felinGs aati Hai😒Bhoht Tim west Kiya yanh🤔qsm sa pr Afsoos NahI Ynh aa k ik bat to pTa cHl Gai k🙂loG Wo ni hoTy Jo DikHty Hain✍️ya kHud ko Kuch DikHanY ki kosish krtY Hain🥴afsOs k lOg humKo peChan na Paay😴😴
پائلٹ نے مائیک میں اعلان کیا کہ ہم آدھے گھنٹے میں لینڈ ہونے والے ہیں اور مائیک رکھ دیا لیکن مائیک بند کرنا بھول گیا, پائلٹ اپنے دوست کو کہتا ہے کہ اب گرما گرم چائے پیوں گا پھر اس کے بعد ائیر ہوسٹس 👩🎨کو کِس کروں گا، یہ سن کر ائیر ہوسٹس مائیک بند کرنے کے لیے دوڑی لیکن ایک بچے کے پیر سے ٹکرا کر گر گئ، بچہ غصے سے چلا کر بولا تجھے بڑی جلدی ہے سنا نہیں پہلے وہ چائے پیئے گا.😝🤣
کبھی کبھار اللہ ایسی پریشانی میں مبتلا کردیتا ہے جس کے اظہار کی انسان طاقت نہیں رکھتا اور نہ ہی اسکے دل میں اللّٰہ کے سوا ایسا کوئی تعلق باقی رہتا جس سے وہ اپنی حالت زار کہہ سکے. ایسے ہی کچھ عارضی تکلیفوں نے دل کو گھیر لیا ہے. آپ میرے لیے اللہ سے دعا کردیں.😒pry For me All😒