انسان کا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی ریئل میں خیرخوا نہیں ہوتا 💯🌷
اللہ اور اس کے فرش اس پیغمبر (صلی اللہ علہ واعلیہ وسلم)پر درود بھیجتے ہیں مومنو تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام کیا بھیجا کرو جو لوگ اللہ اور اس کے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کو اذیت پہنچاتے ہیں ان پر اللہ دنیا اور آخرت میں لعنت کرتا ہے اور ان کے لیے اس نے ذلیل کرنے والا عذاب تیار کر رکہا ہے (سورت الاحراب)
HonTon Py GhaM Ke tarANy😒AshKo ma DoBy phaasaNy😒tanaahiyaa😒CHaaRo TaRaF😒AaO mUjhe BehLaaNy🙄kaasH Tum Mujhe sa Ik baaR kaHooo k Tum Ko muJhe sa PiYaar Ho Giya😒waDaY waFah IqraaaR karO😒@ soNg By TeLLo FevErT😊😜
یہ وہ دور ہے جہاں اب ہر آنے والی مشکل پہلی سے زیادہ اپنے ساتھ مشکلات لے کے آئے گی ،،،☝️💯




" صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ "☝️🌷
کوئی چاہے کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو اگر وہ مخلص نہیں تو فقط کچرا ہے 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ☝️اللہ تعالی نے میری امت کے خیالات کو جو دل میں آتے ہیں معاف فرما دیا ہے جب تک کہ وہ انہیں زبان سے ادا نہ کرے ،یا ان پر عمل نہ کرے (جامع الترمذی :1183)😴😴

اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے🌷

https://www.facebook.com/share/r/FR8r3YzHwGqXqjj7/?mibextid=YlDasU My City MiRpuRkhaS char minaar ChOk🤣🤣🤣😜😜😜😜
رسول اللہ صلی اللہ علیہ واعلہ وسلم نے فرمایا سب سے بڑا سود( سب سے بڑی زیادتی )یہ ہے کہ انسان ناحق کسی کی عزت سے کھیلے 🌷ابوداؤد ،4876🌷



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain