Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

Funny joke
i  : 🥺🥴🤣🤣🤣🤣🤣🤭 - 
itX_teLLo
 

میں نکل آیا ان لوگوں کی صوبت سے___جنہے خود پسندی کی بیماریاں لگی تھی فیض_🙂باتے دوچار کر کے ہجت تمام کر کے 🙈 بھت کچھ نواز کے خود اپنا کشقول خالی کیے میں لوٹ آیا تنہائی لیے ،ے ☝️

itX_teLLo
 

lOgon k hisaab sa Chlnaa ChooRe diya Mny ✍️Kyun k Log bus ,,khudpasndii Tk hi Ap k Bary ma soChty Hain✍️log Aaj kl Haq bat Bhi whi krtyy Hain✍️jO Un k Apny Haq ma Achi Ho🕓

itX_teLLo
 
itX_teLLo
 

منافقوں کی مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا پھر جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں مجھ کو تو اللہ رب العالمین سے ڈر لگتا ہے تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں جائیں گے ہمیشہ اس میں رہیں گے اور بے انصافوں کی یہی سزا ہے (سورت الحشر_ایت ن،م،ب،ر16:20)-

itX_teLLo
 

اور میں نے تم کو منتخب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو بیشک میں ہی اللہ ہون میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کیا کرو اور یاد کے لیے نماز پڑھا کرو ( surha taHa)

itX_teLLo
 

ان سے پہلے نوح کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہونے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا کہ دیوان ہے اور انہیں ڈانٹا بھی گیا-تو انہونے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ میں انکے مقابلے میں کمزور ہوں بس تو ہی بدلہ لے لے، پس ہم نے زور کے مینھ سے سے آسمان کے دہانے کھول دیئے اور زمین میں چشمے جاری کردیئے ،تو پانی ایک کام کے لیے جو مقدر ہو ہوچکا تھا جما ہوگیا (سورت القمر)

itX_teLLo
 

اور تم سے ذلقرنین کے بارے میں بارے دریافت کرتے ہیں کہھ دو کہ میں اس کا کسی قدر حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں ہم نے اس کو زمین میں بڑا اقتدار دیا تھا اور ہر طراح کا سامان اس کو عطا کیا تھا تو اس نے ایک سفر کا ایک سامان کیا یہاں تک کہ جب سورج کے غروب ہونے کی جگہ پہنچا تو اسے ایسا پایا کہ ایک کیچڑ والے چشمہ میں ڈوب رہا ہے (سورت الکیف)

itX_teLLo
 

بنی اسرائیل کے لیے تورات کے نازل ہونے سے پہلے کھانے کی تمام چیزے حلال تھیں بجز ان کے جو یعقوب نے خود اپنے اوپر حرام کرلی تھیں کہدو کہ اگر سچے ہو تو تورات لائو اور اسے پڑھو یعنی دلیل پیش کرو-اب جو اس کے بعد بھی اللہ پر جھوٹے افترائ کریں تو ایسے لوگ ہی بے انصاف ہیں_(ال عمران)

Islamic Quotes image
i  : آیتہ الکرسی♥️ - 
itX_teLLo
 

نغموں کے قافلے کا میں تنہا نقیب تھا
یا شاخ کائنات پہ اک عندلیب تھا
اپنا کوئی رفیق نہ کوئی رقیب تھا
میں خواہشوں کی بزم میں سب کے قریب تھا
زینے پہ قصر وقت کے چڑھتا چلا گیا
میرا شکستہ حوصلہ جو خوش نصیب تھا
اس کے بدن سے لپٹی ہوئی تھی لہو کی شاخ
وہ شخص جو کہ شہر انا کا خطیب تھا
تھیں آسماں کی وسعتیں اپنی نگاہ میں
لمحات گم شدہ کا تصور عجیب تھا
گرداب حادثات میں ہم پھنس کے رہ گئے
جب ساحل مراد بہت ہی قریب تھا
(itX_TeLLo)

itX_teLLo
 

برگ پیلے کیا ہوئے شور خزاں اٹھنے لگا
بے شرر ہی سینۂ گل سے دھواں اٹھنے لگا
نام پر ہم کو تحفظ کے ملے اتنے فریب
دھیرے دھیرے اعتبار آسماں اٹھنے لگا
رحمتیں شاید کہ ہم سے بھی گریزاں ہو گئیں
ورنہ کیوں اس شہر سے امن و اماں اٹھنے لگا
کہہ کے دیوانہ مجھے دنیا نے رسوا کر دیا
آنکھ سے جب پردۂ وہم و گماں اٹھنے لگا
بٹ گئی اک دن جزیروں میں ہماری زندگی
اور کہانی سے شعور داستاں اٹھنے لگا
کاش پہلے جاگتے تو دھوپ میں جلتے نہ ہم
نیند جب ٹوٹی کہ سر سے سائباں اٹھنے لگا _itX_TeLLo

itX_teLLo
 

میں وقتی طور پہ دل ♥️♥️جیت لیتا ہوں مگر مجھے دل ♥️♥️میں رہنے کا ھنر نہیں آتا🤕🥺🥺😒

itX_teLLo
 

اس دنیا کا سب سے خطرناک لڑکا وہ ہوتا ہے جس کا برا ٹائیم آنے پر سب نے اسکا ساتھ چھوڑ دیا ہو اسکے اپنے بھی اسے بھول گئے ہوں پہر اسکو یہ رئیلائیز ہو گیا کے دنیا جیسی دیکھتی ہے ایکشل میں ہے نہیں یہاں پہ ہر کسی کے ڈبل چہرے ہیں پہر اسنے وقت کے حساب سے خد کو بدل لیا اور اکیلے جینا سیکھ لیا اب اسے کسی سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے کون اس کے ساتھ ہیں اور کون ساتھ نہیں ہیں وہ اکیلے ہی اپنا سب کچھ مینج کرتا ہے ،کسی سے کوئی مطلب نہیں 💯😈👿

itX_teLLo
 

ہمارے پاس جو ڈگری ہیں وہ نفسیات کی ہے رویہ کیسے بدلتا ہے ہم سمجھتے ہے (💯☝️)

itX_teLLo
 

غربت کا طعنہ ٫ دے رہے ہیں------وہ لوگ جو حسن بیچ کر امیر ہوئے ہے 😏🥴

itX_teLLo
 

میری شخصیت کا ایک مسئلا یہ ہے کہ میری کسی سے زیادہ نہیں بنتی _✍️🔥

itX_teLLo
 

کوئی خوش ہو کہ خفا ہو حیرتؔ
ہم تو ہر بات کھری کہتے ہیں
itX_TeLLo

itX_teLLo
 

اپنی صورت دیکھنا ہو اپنے دل میں دیکھیے
دل سا دنیا میں کوئی بھی آئنہ ملتا نہیں
itX_teLLo

itX_teLLo
 

سلامت رہو تم برا کرنے والو
برا کر رہے ہو بھلا ہو رہا ہے
iTx_teLLo