Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

Memes & Satire image
i  : 🤣🤣🤣🤣🤣🤭😝 - 
itX_teLLo
 

*تم کہتے ہو یا اللہ میں ہی کیوں..؟؟*🥹♥️🫀
*اللہ کہتا ہے تم سے محبت کرتا ہوں اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے..!! 🙂🫶🏻⭐🖤*
🍁🫀♥️

itX_teLLo
 

کبھی کبھی لگتا ہے کہ میرے حصے کی خوشیاں غلط ایڈریس پر ڈلیور ہو گئی ہے 🤣🤣😕🥴🤔😝

itX_teLLo
 

ساری زندگی اللہ سے کبھی شکوہ اور شکایت نہ کرنا آپ لوگوں نے وہ مشکلیں اور پریشانیاں دیکھی ہی نہیں ہیں جو اس امت کا بھترین حصہ آج کاٹ رہا ہے اور صبر کررہا ہے شکر کر رہا ہے-وہ لوگ فلسطین 💔🇸🇩 کے ہے جو آج بھی یہود کے آگے مظبوطی کے ساتھ کھڑا ہے الاہی رحم فرما مظلوموں پر

itX_teLLo
 

صرف دو لوگ آپ کو صحیح سمجھ سکتے ہیں ایک وہ جو آپ کے حالات سے گزر رہا ہوں اور دوسرا وہ جو آپ سے شدید محبت کرتا ہوں/سیدنا علی رضہ فرمان /

itX_teLLo
 

دوستوں آپ جانتے ہے جب کوئی ایک شخص آپ کو پسند نہیں کرتا تو وہ جلدی سے دوسرا ایک شخص ڈھونڈ لیتا ہے جس سے بھی آپ بالکل پسند نہیں ہے اور اس سے پہلے کہ آپ کو اس بات کا احساس ہوں ایسے بھت سارے لوگ اکھٹا ہو جاتے ہے جو آپ کو پسند نہیں کرتے پر مزے کی بات کیا ہے معلوم ہے مزے کی بات یہ ہے کی یہ لوگ جو آپ کی وجہ سے اکھٹا ہوے ہے یہ ایک دوسرے کو بھی بلکل پسند نہیں کرتے یہ سب تو ساتھ آئے ہے صرف آپ کی وجہ سے🔥

itX_teLLo
 

کے دو کہ جو شخص جبرائیل کا دشمن ہو اس کو غصے میں مر جانا چاہیے ۔کیونکہ اس نے تو یہ کتاب اللہ کے حکم سے تمہارے دل پہ نازل کی ہیں ،جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور ایمان والوں کے لیے ھدایت ہے اور بشارت ہے ،جو شخص اللہ کا اور اس کے پیغمبروں کا اور اس کے فرشتوں کا اور جو شخص جبرائیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو ایسے کافروں کا اللہ دشمن ہے اور ہم نے تمہارے پاس صلجھی ہوئی آیتے ارصال فرمائی ہے،ان سے انکار وہی کرتے ہے جو بدکردار ہے(AlQuraN)

itX_teLLo
 

اعتبار کرنے لگو تو لوگ/بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں-💯✍️🥴

itX_teLLo
 

افطاری _کی بعد سگریٹ"کا ایک کش ۔محبوبہ کی ہزار چمیوں سے افضل ہے۔😼👻

itX_teLLo
 

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہون میں 🙃لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہون میں 😼جنگل کے ہو یا فر ہو آسطیں کے سانپوں کی ساری نسلے جانتا ہوں میں 😏

itX_teLLo
 

میں تیرے دل♥️ میں دھڑکن💓 میں 🫀سانسوں میں بند 😼ہون اسلیئے میں اسلیئے میں تمہارا احسان مند ہوں 😜

itX_teLLo
 

اور پہر اب مینے .a6کسی بھی بے سوری کو لائین مارنا چھوڑ دیا ہیں.a7.a8AlOne TeLLo🙂

itX_teLLo
 

Sikhwaa NaHi Kise sa 🙃Kise sa GiLaa naHi 🙃mare naseeB ma na Tha Jo mUjhkO MiLaa NaHi 🥴🙂

itX_teLLo
 

عرض کیا ہے جناب کہ ،ہم اپنے اصولوں سے بغاوت نہیں کرتے دعا کرتے ہیں خدا سے شکایت نہیں کرتے ہماری مفلصی کی وجہ یہ ہے ساگر ہم گھر میں جما حرام کی دولت نہیں کرتے .e1

itX_teLLo
 

چل دل میرے چھوڑ یہ پھیرے یہ دنیا 😏جھوٹی لوگ لوٹیرے 🥴

itX_teLLo
 

جنہوں نے مجھے چھوڑا ہے میں نے آج بھی چاہے وہ اچھے رہے ہو برے رہے ہو میرے لیے اچھے تھے میں انکے لئیے برا تھا کوئی بات نہیں اچھائی برائی ایک پارٹ ہے لائیف میں، تو سب وہ اپنے راستے خوش میں اپنے راستے خوش!✍️💯

itX_teLLo
 

وقت نے چپ رہنا سیکھا دیا! حالت نے سہنا سیکھا دیا ! اب کسی کی آس نہیں زندگی میں ! تنہائی نے اکیلا رہنا سیکھا دیا //🥺💔🥀

itX_teLLo
 

دوستی سب ہی کرتے ہیں، مگر فرق اتنا ہیں کہ کچھ نبھاتے ہیں تو کچھ آزماتے ہیں✍️💯🙂

itX_teLLo
 

اور پہر سکون کی تلاش انسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے!✍️💯🙂

itX_teLLo
 

اے پروردگار جب تونے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے باد ہمارے دلوں میں کجی نہ پیدا کر دیجیو اور ہمیں اپنے ہاں سے رحمت عطا فرما تو تو بڑا عطا فرمانے والا ہے اے پروردگار تو اس روز جس کے آنے میں کچھ بھی شک نہیں سب لوگوں کو اپنے حضور جمع کرلے گا بیشک اللہ خلاف وعدہ نہیں کرتا (سورت العمران :8!9)