Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

ہم نے برا وقت دیکھا ہے یار ہم کسی کا برا نہیں سوچتے ✍️💯🙂

itX_teLLo
 

جب زوال شروع ہوتا ہے! تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لیے جاتے ہیں، اس لیے ظلم اتنے ہی کرو جتنا تم برداشت بھی کر سکو،__💯♥️

itX_teLLo
 

جو لوگ آپکو ،اپنا وقت نہیں دے سکتے ،،وہ زندگی بھر آپ کا ساتھ کیسے دے سکتے ہیں 😕😕دور رہو دفا رہو 😕

ایمان کا تقاضا ہی یہی ہیں ،،کہ اپنے امام کے نقش قدم پہ چلا جائے 🩸✍️💔
i  : ایمان کا تقاضا ہی یہی ہیں ،،کہ اپنے امام کے نقش قدم پہ چلا جائے 🩸✍️💔 - 
Funny joke
i  : 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🥴 - 
itX_teLLo
 

ان لوگوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں جن کے اندر سوائے منفی سوچ کے اور کچھ نہیں وہ ہر چیز اور ہر ایک پر انتہائی نقصان دہ طریقوں سے تنقید کرتے ہیں جب تک آپ ان کے مرضی کے موافق یا ان کے شرط کے مطابق ان کا کہا مانتے ہیں تب تک وہ آپ کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں جیسے ہی آپ ان کی مرضی کے خلاف بات کرتے ہیں بس یہی وقت آپ کے رشتے کے زوال کا وقت ہے، ایسے زہریلے لوگوں سے دور رہنے کا انتخاب کریں آپ کی بھلائی کے لئے یہی صحیح عمل ہے۔
از قلم شیخ محمد کیف _✍️Zaini♥️

itX_teLLo
 

زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے .
یہی تو زندگی ہے
AM_Writes ✍️Zaini♥️

itX_teLLo
 

وہ یہاں تک جو آ نہیں سکتے
کیا مجھے بھی بلا نہیں سکتے
آسی غازی پوری 🥴😏

itX_teLLo
 

جھک کے جو آپ سے ملتا ہوگا
اس کا قد آپ سے اونچا ہوگا
وکیل اختر

itX_teLLo
 

منزلیں نہ بھولیں گے راہرو بھٹکنے سے
شوق کو تعلق ہی کب ہے پاؤں تھکنے سے
ادیب سہارنپوری

itX_teLLo
 

ایک ہاتھ میں زہر اور دوسرے ہاتھ میں ،شھد ،موقعے کی نسبت ،آج کل لوگ مجھے خوب پلا رہے ہیں .a1Ye na Sumjhna K ma PaghL Hon.a1

itX_teLLo
 

لوگو!ایک مثال بیان کی جا رہی ہے، ذرا کان لگا کر سن لو،اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے ہی جمع ہو جائیں ، بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگ تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے ، بڑا بزدل ہے طلب کرنے والا اور بڑا بزدل ہے وہ جس سے طلب کیا جا رہا ہے انہوں نے اللہ کے مرتبہ کے مطابق اس کی قدر۔ جانی ہی نہیں اللہ تعالیٰ بڑا ہی زور و قوت والا اور غالب و زبردست ہے،_سورت الحج 74:73

itX_teLLo
 
itX_teLLo
 

مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر فجر کی دعا میں...
پر شاید اس کو پانے والا تہجد کا پابند تھا...
🤣🤪

itX_teLLo
 

تو فر ملتے ہیں ☺️سہری کے ٹائیم 🤪:04:00 انشا اللہ ☺️ goOd niGht DosTo🤭

Memes & Satire image
i  : I,m_97% sure you DonT like me🥴😜But I am 100% sure I DonT CarE😎☺️ - 
Memes & Satire image
i  : پہر کہتے ہیں کہ غصہ حرام ہے ،آج مجھے بتائو کے & چوہے مار گولیاں کہاں سے ملتی - 
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے لہذا کل بروز منگل 12 مارچ جو پہلا روزہ ہو گا۔ _ mare tarf sub Sub muslmanO ko Ramzan ka Chand Mubarak Ho ♥️♥️♥️☺️Allah sub k Gunaah maF Farmae Aamin ♥️
i  : پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے لہذا کل بروز منگل 12 مارچ - 
itX_teLLo
 
itX_teLLo
 

بھول چکا ہوں میں ان لوگوں کو جن سے میں نے پیسہ ادھار لے رکھا ہے/-🤣🤣🤣🤪🥴good night .a5jalsaazO.a6