کوئی کتنا بھی اچھا ہو، یہ دنیا اسے بھی برا بنا ہی دیتی ہیں✍️
💯Fake peoples🥴
https://vt.tiktok.com/ZSFfXAUQR/__bilkul Sahi 🥺😒🤣🤪
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ،،آپ کی بکواس کا مجھ پہ کوئی اثر ہوگا تو ،،محترمہ آپ غلط ہیں 🥴🤣🤣🤣🤣🤣🤭🤪☺️اتنا بھی فالتو ٹائیم نہیں کہ آپ کی لکھی بکواس بھی پڑھ سکوں 😜🥴🤣



انسان تو انسان ہے ،لیکن آج کل تو موسم کا موڈ بھی ٹھیک نہیں ہے ،،سورج سر پہ کھڑا ہیں بارش برس رہی ہے 🤯🥴توبہ نہ بیٹھ سکتے ہیں نہ چل سکتے ہیں باھر کہیں 🥴🤯
جسے آپ درکار ہو گے وہ آپکو خود رفو کرلے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا ،پہینکنے والے اور ہوتے ہیں !اوڑہنے والے اور خود کو کمتر نہ سمجھیں کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کے عادت ہو،
اتوار مورخہ 10/03/2024
ہم صرف پیسوں میں دیوالیہ ہونے نہیں جا رہے بلکہ تمیز ،کردار ،حلال،انصاف،اخلاقیات،برداشت،انسانیت،احیاہ،اور غیرت میں بھی دیوالیہ ہوچکے ہیں،


ہم وہ آخری نسل ہے جن کے پاس ایسی معصوم ماں ہے🥺🌍♥️جس کا نہ کوئی سوشل اکائونٹ ہے اور نہ ہی سیلفی کا کوئی شوق🙂🌸




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain