Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

Social media post
i  : : Kise ka Wishwas jeetNa AasaN Hai__Usy tordna us sa bhi Ziyada AasaN... ... - 
Ye RaaaZ To 👈meDaan E AmaL pY Hi KhUlY ga🥴Har ShakSH Ye kEhTa Hai k... 
🤔waFahDaR hUmi hi Hai😏
i  : Ye RaaaZ To 👈meDaan E AmaL pY Hi KhUlY ga🥴Har ShakSH Ye kEhTa Hai k...  - 
Good night
i  : 🥴🥱🥱GoOd niGht🥴🥱😴😴 - 
itX_teLLo
 

اہرام مصر مصریوں کے پاس ہیں لیکن ہر عمر اور ہر وارئیٹی کے فرعون ہمارے پاس ہیں💯😕🥴😜

itX_teLLo
 

یورپ میں کوئی فوت ہوجائے لوگ کہتے ہیں،،rest in peace,,جبکہ پاکستان میں کوئی فوت ہوجائے تو کہتے ہیں٫٫ راتی چنگی پلی روٹی کھادی سی،،🤣🤣🤣🥺😒🤣😜

itX_teLLo
 

میرے رشتے داروں کے پاس اتنا پیسہ ہے ،پہر بھی وہ ٹائیٹینک کا ملبہ دیکھنے نہیں جاتے 😕🥴🤣🥱

Memes & Satire image
i  : rejected lOg🤣🤣🤣🤣🥴😤 - 
itX_teLLo
 

نیند کا قتل کرنا پڑتا ہے_تب جا کر خواب پورے ہوتے ہیں_🌸♥️💯

itX_teLLo
 

جن لوگوں نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہوتا ہے _انہیں ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ ،آپ کا لگایا ہوا ہر اسٹیٹس ان کے لیے ہیں -🫀🩸👍

itX_teLLo
 

جسے زرا بھی محسوس ہوا کہ ہم بوجھ ہیں ان پہ ،،،ان کے سر سے ایسے غائب ہو جائوں گا جیسے گنجے کے سر سے بال🥺🤣🤣🤣😜🥴good night

itX_teLLo
 

شیطان تمھیں تنگدستی کا خوف دلاتا اور بے حیائی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور اللہ تم سے اپنی بخشش اور رحمت کا وعدہ کرتا ہے اور اللہ کشائش والا ہے، سب کچھ جاننے والا ہے۔ ( سورت البقرا،ایات نمبر 268 )

G Sumjhe Giya 😒
i  : G Sumjhe Giya 😒 - 
itX_teLLo
 

فرمان رسول آخری زمان،
عنقریب ایسا زمانا آئے گا جب کوئی شخص اپنے حاصل ہونے والے مال کے بارے میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال ہے یا حرام ہے،(سنن دارمی ؛حدیث نمبر-2424)

itX_teLLo
 

میں اکیلا لڑھ ریا ہوں اپنی تکلیفوں کے ساتھ
🥺مجھے کوئی نہیں کہتا میں ہوں نہ ساتھہ 😒

itX_teLLo
 

ایک جائے گی تو دوسری تیار بیٹھی ہیں،،،سالا یہ پریشانی کاہے پیچھا نہیں چھوڑتی ہمری،😏🥴😤🤣🥺

itX_teLLo
 

Mana kahin Bhi chaiN aata NahI🥺beetabi koi Bhi mitaa ta NahI🥺

itX_teLLo
 

mare wafaH mare qasMo py AtibaaR To KaR.a2MiLaN ki RaaT Bhi aayegi intzaar To kaR/♥️🫀💯🌸.n5a Song By TeLlO .a2

itX_teLLo
 

ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کرنا شروع کیا ،اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے ،شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے،اس میں فرشتے اور روح القدس ہر کام کے انتظام کے لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں، یہ رات طلوع فجر تک امن و سلامتی ہے،
( سورت القدر)

itX_teLLo
 

اللہ پاک فرماتے ہیں،
تم مانگو مجھ سے،تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہیں، مجھے تم کیوں پریشان ہوتے ہو،،
کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تمہیں؟ میں تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہوں ،، جب تم اپنی ماں کی نیت پہ شک نہیں کر سکتے تو اس پر کیسے ،جو یقینی تم سے 70 مائوں سے زیادہ پیار کرتا ہیں،

itX_teLLo