روز اول سے اجل کھیل رہی ہے شطرنج مجھ کو شہہ ہو بھی چکی مات ابھی باقی ہے چاندنی پر ہے تمہیں رنگِ سحر کا دھوکہ گل نہ کر دینا دیے رات ابھی باقی ہے ہر غزل کی مجھے تکمیل پہ محسوس ہوا دل میں کہنے کو کوئی بات ابھی باقی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ،حکومت ناہل لوگوں کے سپرد کی جائے گی اور حکمران اور مقدر لوگ منافق ہونگے تو انتظار کرو پھر قیامت کا ، معارفالحدیث ،حدیث نمبر(1950)
1973 میں سعودی عرب کے بادشاہ فیصل نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکہ اور دیگر ممالک کو تیل کی تمام سپلائی بند کر دی۔تھی اس کے بعد امریکہ نے ان کے آئل فیلڈز کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکی دی۔ دھمکی کے جواب میں شاہ فیصل نے کہا کہ تم وہ ہو جو تیل کے بغیر نہیں رہ سکتے، ہمارے آباؤ اجداد کھجور پر رہتے تھے ہم آسانی سے واپس جا سکتے ہیں اور دوبارہ اسی طرح زندگی گزار سکتے ہیں۔
یہ صدی احمقوں اور جاہلوں کی پذیرائی کی صدی ہے اس دور میں اہل علم و فہم کا مقدر صرف اور صرف تنہائی ہے۔ اور لوگوں کے اچھا بولنے پر بھی پابندی هو گی کہ وہ احمق اور جاہلوں کو کہیں ناراض نہ کر دیں #____🙂