منسوب چراغوں سے، طرفدار ہوا کے تم لوگ منافق ہو، منافق بھی بلا کے کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تلا ہے ،میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے ۔میں اپنے خدو خال ہی پہچان نہ پایا گزرا ہے یہاں وقت بڑی دھول اڑا کے (💯🔥🚴)
اگر تم لوگ اللہ کے شکر گزار ہو اور اس پر ایمان لے آو تو اللہ تم کو عذاب دے کر کیا کرے گا اور اللہ تو قدر شناس ہے دانا ہے اور اللہ اس بات کو پسند نہیں فرماتا ،کہ کوئی کسی کو علانیہ برا کہے مگر وہ جو مظلوم ہوں اللہ سب کچھ سنتا ہے جانتا ہے اگر تم لوگ بہلائی کھلم کھلا کروگے یا چھپا کر یا برائی سے در گزر کرو گے تو اللہ بھی معاف کرنے والا ہے صاحب قدرت ہے /بیشک/
(SoraH Al Nisah!:ayat-149:147)
دنیا میں سب گھٹیا انسان وہ ہے!!جو حق پہچانتا ہے لیکن اپنے مفادات کی خاطر باطل کی صف میں کھڑا ہو جاتا ہے،
ChaL diL♥️mare ChoRe ye pehRyy🚴🚴Ye duniYaa jhootii😒LoG luteeRy😏
فوجی کمانڈر جس کی موت پر یورپ نے جشن منایا آپ کے انتقال پر پورے یورپ نے جشن منایا،یورپ والوں نے آپ کی قبر کے پاس آکر رکص کیا اور شراب پیتے رہے اور کہنے لگے اب کسی کا خوف نہیں ،اس دوران ایک شخص نے کہا ،کہ اگر اس قبر والے نے ایک سانس بھی لی تو ہم میں سے کسی کو ذندا نہیں چھوڑے گا،یہ مشھور عسکری کمانڈر حاجب منصور تھے،تاریخ اس کا تذکرہ کرتی ہوئی کہتی ہیں،جب کمانڈر حاجب منصور ،کا انتقال ہوا ،تو پورے یورپ نے جشن منایا گیا ،
دمادم کی لڑکی اور سرکاری نل ،،کبھی کسی ایک کا نہیں ہوتا ،،itX ,skhT LonDa TeLLo☺️😕💯
آپ کی محبت میں شدت کتنی بھی کیون نہ ہو، پر جب آپ کسی انسان کی آگے محبت کی خیرات نہ مانگنا ،اسے یہ احساس ہر گز مت دلاؤ کہ آپ اس کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں
یقین کرے ،ورنہ وہ آپ کو توڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا ،آپ کو ذرا ذرا کیا جائے گا ،اور آپ اپنی عزت اپنے ھاتھوں سے کچل ڈالو گے ،محبت کی خیرات لے لے کے ظلالت اور خواری آپ کا مقدر بن جائے گا ،بے پرواح اور پتھر دل بنے ،اور ظالم بنے ،اس خیرات سے ملی محبت سے سو گنا بھتر ہیں ،itX SingeL TeLLo

10 larkiYon sa regct Hony k Bad Bhi roNa ni aata ,,,bus ise bat ka Ghamand Hai

یہی حالات ابتدا سے رہے لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے ،
Alone teLLo🔥
یہی حالات ابتدا سے رہے لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے ،
Alone teLLo🔥
🖤🙂
یہ بھی حسرت ہی رہی آخر ہماری کہ ،،ہمے بھی کبھی چاہا جائے گا ،،کسی چاہنے والوں کی طرح 🚴iTx AloNe teLLo🚴
🖤🙂
یہ بھی حسرت ہی رہی آخر ہماری کہ ،،ہمے بھی کبھی چاہا جائے گا ،،کسی چاہنے والوں کی طرح 🚴iTx AloNe teLLo🚴
نہ سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا:الجھنیں بڑھ گئیں جب سے سمجھدار ہوئے 🙂💯
نہ سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا:الجھنیں بڑھ گئیں جب سے سمجھدار ہوئے 🙂💯
*نکاح اتنا پاکیزہ اور عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لیے حضرت موسیٰ علیه السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ حضرت یوسف علیه السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس برس کے قریب قید کاٹی۔ قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہوجائیے اور پاڪیزگی ڪو اختیار کیجیے.....!!
♥️✨
*لوگ بھی کتنے خود غرض ہوتے ہیں ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں جب ضرورت پوری ہو جائے تو غیرت مند بن جاتے ہیں لیکن افسوس کبھی احساس مند نہیں بنتے....*

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جس روز شادی تھی اسی روز مبلغ قرآن ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی وفات ہوئی۔۔
سارے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر شادی کو لمحہ بہ لمحہ کور کیا جا رہا تھا یوں لگتا تھا کہ دلہن کے کمرہ میں بھی کیمرہ مین اور صحافی بیٹھے ہوں گے۔۔
دوسری طرف عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت کی وفات کی بہت چھوٹی سی خبر دی گئی۔۔ حالانکہ ڈاکٹر صاحب کو ٹی وی اور اخبارات والے بہت اچھی طرح جانتے بھی تھے اور پروگراموں میں مدعو بھی کیا کرتے تھے۔
ہماری ترجیحات دیکھ لیں کہ ہم کس ٹائپ کے لوگوں کو رول ماڈل اور ہیرو بناتے ہیں۔
💯🔥
بیشک آج میں اکیلا ہوں تن تنہا ہوں،،لکن پر سکون ہوں خد سے کہ ،مینے چار دن کے تعلق کے لیے کسی کے ،،دل سے کھلواڑ نہیں کیا 😷🙂شب خیر 😴😴😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain