شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جس روز شادی تھی اسی روز مبلغ قرآن ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی وفات ہوئی۔۔ سارے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر شادی کو لمحہ بہ لمحہ کور کیا جا رہا تھا یوں لگتا تھا کہ دلہن کے کمرہ میں بھی کیمرہ مین اور صحافی بیٹھے ہوں گے۔۔ دوسری طرف عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت کی وفات کی بہت چھوٹی سی خبر دی گئی۔۔ حالانکہ ڈاکٹر صاحب کو ٹی وی اور اخبارات والے بہت اچھی طرح جانتے بھی تھے اور پروگراموں میں مدعو بھی کیا کرتے تھے۔ ہماری ترجیحات دیکھ لیں کہ ہم کس ٹائپ کے لوگوں کو رول ماڈل اور ہیرو بناتے ہیں۔ 💯🔥
رب العالمین میرا دوست ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے سو وہی مجھے راستہ دکھاتا ہے اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے اور وہ جو مجھے موت دے گا اور پھر ژندہ کرے گا اور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرا قصور بخشے گا //سورت الشعراء//😴😴
کیا ان میں سے ہر شخص یہ امید رکہتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا ؟ہر گز نہیں ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے یہ جانتے ہیں،پس مشرکوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکہتے ہیں_یعنی اس بات پر کہ ان سے بھتر لوگ بدل لائیں ، اور ہم عاجز نہیں ہیں،تو اے پیغمبر انکو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو_یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ انکے سامنے آ موجود ہو_اس دن یہ قبروں سے نکل کر اس طرح دوڑیں گے جیسے کسی مقابلے کے نشان طرف دوڑے جا رہے ہوں ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور زلت ان پر چھا رہی ہوگی_یہ ہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا_سورت المعارج
آج اگر یہ نوجوان نسل سے پوچھا جائے کے ،،22جنوری کو ایسا کیا ہوا تھا ،جس سے ،25 کروڑ مسلمانو کو بھت دل آزاری ہوی ہیں ،مشرکوں سے ،،،،تو میں یہ بات داوے سے کہتا ہوں ،،یاں پر کسی کو بھی معلوم نہ ہوگا 🥲😟
چوبیس گھنٹے میں سے بارا گھنٹے ،کام پر رہنے سے ،،جسم اور تبیت میں بورنگ سا ایک فیل ہوتا ہیں دوسرا سارے بدن میں ھمیشہ دردسا بھی رہتا ہیں ،،آج رب کے کرم سے پورے چار مہینے ہونے کو ہیں گھر گئے ،،آج بھت تھک سا گیا ہوں ،،کہ اب کام سے دس بارا دن کی چھٹی لے ہی لوں ،،تھوڑا ریسٹ کیا جائے 😟🤒🤕😒😒
(. نوٹ .) آپ جو شوسل سائیٹ پہ پوسٹ یا کوئی بھی بات شئیر کرتے ہیں اصل میں وہ پوسٹ یا باتے ،آپ کی سوچ کو زاہر کرتی ہیں ،اس شوسل سائیٹ سے آپ کی پوسٹ سے بخوبی اندازا ہو جاتا ہیں کہ آپ کے خیالات کس قسم کے عمومن ہو سکتے ہیں ،،برائمھربانی اپنی سوچوں کو خوبصورت بنائیے 🤔