(. رسول اللہ صہ .) نے فرمایا کہ روحیں عالم ارواح میں الگ الگ جھنڈوں میں ہوتی ہیں یعنی بدن کے پیدا ہونے سے پہلے روحوں کے جھنڈ الگ الگ ہوتے ہیں ،تو ان میں سے جن میں آپس میں عالم ارواح میں جان پہچان تھی وہ دنیا میں بھی ایک دوسرے سے مانوس ہوتی ہیں اور جن میں اجنبیت تھی وہ دنیا میں بھی الگ الگ رہتی ہیں _مسلم 6709_ابودائود 4834//
(. رسول اللہ صہ ) نے فرمایا جب شام ملک والوں میں خرابی پیدا ہو جائے گی تو تم میں کوئی اچھائی باقی نہیں رہے گی ،میری امت کے ایک گروہ کو ہمیشہ اللہ کی مدد حاصل رہے گی ،اس کی مدد نہ کرنے والے قیامت اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے !!جامع الترمذی 2192
فلسطینی بھن کے شوہر مصطفی ،اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہوئے ،ذرا سنیں تو کیا کہہ رہی ہیں ،،مجھے بس مصطفی سے یہی گلہ ہے تم نے شہادت پانے میں جلدی کی اور مجھے ہرا دیا لیکن اللہ کی قسم میں تمہارے چاروں بیٹوں کو جہاد کے لئے تیار کرونگی اور سارے بچے اللہ کی راہ میں قربان ،مسجد اقصا پر قربان جب تک ہمارا رب اللہ ہم سے راضی نہ ہوجائے ،(💔💯💯🔥🇯🇴)
انسان اس موجودہ دور میں سب سے زیادہ ،خوفزادہ اپنے مستقبل سے ہیں اور جی اس حال میں رہا ہیں کہ پتہ ایک سیکنڈ کا نہیں ہیں ،،،کل کیا ہوگا یہ اللہ ک سواہ کسی کو نہیں معلوم 💯
فلسطین کی دیواروں پر فلسطینیوں کے لکھے ہوے کچھ الفاظ۔ !موت اتنی خوفناک نہیں رہی جتنی یہ زندگی خوفناک ہے ! میں نے اپنی خستہ لکھنے کے لیئے قلم اٹھایا میری آنکھوں سے پہلے قلم قلم رو پڑا!درندوں سے لڑتے ہوے محتاط رہیں کہ ان جیسے نہ بن جائیں!تم ایک آزاد سر زمیں کی طراح خوبصورت ہو اور میں مقبوضہ سر زمیں کے حصول کی کوشش کی طرح ہوں!ہم بھیس بدلے شیاطین کیساتھ حالت جنگ میں ہیں! اور بلآخر ہم نے یادیں بن جانا ہے (🇯🇴🇯🇴🔥🔥🔥💔)good night
لوگوں تم کو زیادہ سے زیادہ مال سمیٹنے کی خواہش نے غفلت میں ڈالے رکھا یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں ،دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا،پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا ،دیکھو اگر تم جانتے یعنی یقینی علم رکھتے تو غفلت میں نہ پڑتے تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے پھر تم اس کو یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے پھر اس روز تم سے شکر نعمت کے بارے میں ضرور پرسش ہوگی (sorah Al tkasiR)8_1+
یہاں تو ہر کوئی چہرے پہ چہرے رکھتا ہے اٹھا کے پہلو سے کس کو کسے بٹھاؤ گے تمہیں اصول تمہارے ہی مار ڈالیں گے نہ اپنے آپ کو ان سے اگر بچاؤ گے سپرد خاک تو کر آئے ماں کو تم اطہرؔ غموں کی دھوپ میں سایہ کہاں سے پاؤ گے یہ بے حسوں کی ہے بستی تو پھر شکیلؔ یہاں صداقتوں کا کسے آئنہ دکھاؤ گے اطہر شکیل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain