Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

میں فرد ہوں عام سا ،اک قصہ نا تمام سا نہ لہجہ بے مثال ہی، نہ بات میں کوئی کمال ہے🥴🙂

itX_teLLo
 

ہم بدلے نہیں مرشد🙂
بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں💯☺️

itX_teLLo
 

ab Ma Searuse hon Apni life ma☺️ab ma Kise ki batOn ma ni aaNy Wala 😌ab koi Bhi Ho 🤕I IgnoRe that😠bhaad ma Jay Haseena 😏ab HoROon k Chakar ma lGon Ga 🤒

itX_teLLo
 

Jub sa DeKha tuMkO yaRa .n5DhaarKan Boli😟DiL💓puKaarA😟TuM maRe Ho .n5Tum mare Ho saadiYon sa Mare.n5.m5olD Is GolD.m5

itX_teLLo
 

کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بے مقصد پیدا کیا ہے؟ اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آو گے؟ تو اللہ جو سچا بادشاہ ہے اس کی شان اس سے اونچی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہی عرش کریم کا مالک ہے،اور جو شخص اللہ کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب اس کے رب کے ہاں ہوگا کچھ شک نہیں کے کافر کامیاب نہیں ہونگے اور اللہ سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم کر اور تو سب سے بھتر رحم فرمانے والا ہے (sorah-tuL-mominon+verses+115=118)

itX_teLLo
 

بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج بن کر رحمن کے مقابلے میں تمہاری مدد کر سکے کافر تو دھوکے ہی میں ہیں بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے سکے؟ لیکن یہ سر کشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں (surah+AlmuLaK)

itX_teLLo
 

اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملائو اور سچی بات کو جان بوجھ کر چھپائو اور نماز پڑاھاکرو اور زکوات دیا کرو اور اللہ کے آگے جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو،یہ کیا عقل کی بات ہے کہ تم لوگوں کو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنے تئیں فراموش کئے دیتے ہو حالانکہ تم اللہ کی کتاب بھی پڑھتے کو کیا تم سمجھتے نہیں اور رنج وتکلیف میں صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بیشک نماز گراں ہے مگر ان لوگوں پر گراں نہیں جو عجز کرنے والے ہیں جو یقین کئے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں اور اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں (surah Bakarah-surah-N-02/ayat-N-42 tO 46)

Islamic Quotes image
i  : اور اللہ کو، جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اس سے بے خبر نہ سمجھو (إبراهيمGoOd - 
itX_teLLo
 

احساس....!!
احساس زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا اگر یہ ممکن ہوتا تو اس دنیا میں کوئی مسلئہ ہی نہ ہوتا ( بخاری )

itX_teLLo
 

اور زمین پر اکڑ کر اور تن کر مت چل کہ تو زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالے گا اور نہ لمبا ہوکر پہاڑوں کی چوٹی تک پہنچ جائے گا ان سب عادتوں کی برائی تیرے پروردگار کے نزدیک بہت ناپسند ہے (سورت الاسراہ) (37_38)

itX_teLLo
 

Ye Damdam k BoYs profile py Apna real Thobraa Tk Ni lgaty🥴larkiyon ka to pta Chlta Hai na lgany ki Wja🥴😜lkn Boys saaly Kyun ni lgaaTy🤔or bandi inKo loyaal Bhi chahIye 🕵️🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

itX_teLLo
 

کیا میں تمہیں بتائوں کہ شیطان یعنی جنات کس پر اترتے ہیں وہ ہر جھوٹے گنگہار پر اترتے ہیں جنات سنی ہوئی بات اس کے کان میں لاڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی سر مارتے پھرتے ہیں اور کھتے وہ ہیں جو کرتے نہیں ،(القرآن)💯😴😴😴

itX_teLLo
 

اور ہم قیامت کے دن انصاف کے ترازو کھڑی کریں گے تو کسی شخص کی ذرا بھی حق تلفی نہ کی جائے گی اور اگر رائی کے دانے کے برابر بھی کسی کا عمل ہوگا تو ہم اس کو لاموجود کریں گے اور ہم حساب کرنے کو کافی ہیں _(SuraH Anbya)_surah+21+ayat+47+😴😴

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم پر ایسا وقت آنے   والا ہے کہ جس میں ہر آنے والا  دن تمہارے آج سے بدتر ہوگا حتی کہ تم  اپنے رب سے جا ملو گے ،صحیحاالبخاری ( 7068)
i  : *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم پر ایسا وقت آنے والا ہے کہ جس - 
Funny joke
i  : 🥺🥺🙏😭😟😜🤣 - 
itX_teLLo
 

Tare TiJooRi Ka SoNa naHi.h4DiL 💖Hai HumaRa KhiLoNa⚽ NaHi kaise khaareDo GaY TUm PiYaar Ma🤧bikTy NahI DiL💖 ye bazaaR Ma.n5Wo ChEeZ naHi Hai Hum😊Jo YoUn bIk jayin Gy😏a FevRt sonG By TeLLo.n5

itX_teLLo
 

Muhabat NibhaNy ka Ho TujHe ma Ho dUm.a6saaTh Mare CHaL🚶skY To Bhara qaDam🦶mare kamzooriYoN🤧 sa kaR sKaY jO piYar🤗 😊

itX_teLLo
 

خوف خدا آبیٹھا ہے دل میں اسی لیے دنیا سے منہ پھیر چکا ہوں ورنہ تیرے جیسوں کے تو ہم ہوش اڑا دیا کرتے تھے .e3.a5

itX_teLLo
 

ہم وہ غمگین مسلمان ہیں جن کے پاس ہر غم ہے سوائے غم آخرت کے ہم وہ خوفزدا مسلمان ہیں جنھیں ہر خوف ہے سوائے خوف خدا کے
//🚶🔥💯//

itX_teLLo
 

مرد کی خواہش ہوتی ہے کہ اگر وہ عورت کو غصے سے دیکھے تو وہ آنکھیں جھکا لے اگر پیار سے دیکھے تو وہ اس کے ساتھ آنکھیں ملا کر باتیں کرے ،لیکن عورت عورت ہمیشہ اس کا الٹ کرتی ہے جب مرد غصہ ہو تو وہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتی ہیں اور جب پیار سے بات کرے تو شرما کر نظرے جھکا لیتی ہے 🥴