کبھی دنیا والوں سے عزت کی طلب نہ کرنا منصب کی طلب نہ کرنا حسن سلوک کی توقع نہ رکھنا یہ دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ہے تمہارا صلہ تمہیں اللہ دیے گا_استاد محترم مولانا طارق جمیل_
مجھے اصحاب کہف پہ رشک آتا ہے پتا ہے کیون؟جب ان کے دل اپنے اردگرد پھیلی جہالت اور کفر سے اکتا گئے تو وہ ایک غار میں چلے گئے,ان کا ایمان بچ گیا،اللہ بھی ان سے راضی ہوگیا ،تم بھی ایک غار اپنی زات میں بنالو ،روز کچھ دیر اس میں اتر کر اس اعلی رفیق کو یاد کرلیا کرو ،اس فتنوں بھرے دور میں تمہیں سکون مل جائے گ،اور تمہارے دل کو بھی قرار آجائے گا//💞🚶💝💯//
ایک دن میرے دوست نے جنگل میں شیر کو دیکھا اور ڈر کے مارے سانس روک کر الٹا لیٹ گیا، شیر آیا اور اسکی گانڈ پر ہاتھ پھیرا اور کہا،، اے یکیاں ریچھ نال لایا کرو میرے نال نہیں //🤣🤣🤣🤣🤣🐼😅😂🤣//
The war between the Persian Empire and the Roman Empire lasted 700 years, during which they fought more than 1,000 battles. Until "Khaled bin Al-Walid", may Allah be pleased with him, came and eliminated the two empires in only 4 years!! He defeated the Persians in 15 battles until their state fell, and ended the existence of the Romans that had continued in the East for a thousand years after his victory over them in 9 battles. So that the Persians and the Romans united to fight Khalid bin Al-Walid in the Battle of Al-Fard 12 AH with 200,000 fighters. However, Ibn Al-Walid defeated them with only 15,000 Mujahideen
کسی کو یہ سوچ کر مت چھوڑیں کہ اس کے پاس آپ کو دینے کے لیے کچھ نہیں ہے ، صرف اس سوچ پر قائم رہیں کہ اس کے پاس کھونے کے لیے آپ کے سوا کچھ نہیں //goOd😴😴🥱niGht//
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجالی اور دل ڈھانپ لیا اور جب مرد نے محبت کا معیار ظاہری حسن سمجھا تو عورتوں نے بھی دوبٹا اتار دیا اور میکپ اوڑ لیا۔یہ دونوں پریکٹیکل ہو گئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے//💔🔥🚶//