Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

insan ko mature Hona ChahIye
DimaGh to kHoTy ka Bhi khrab HOTA Hai 🥴🔥GoOd niGht😴😴

itX_teLLo
 

ہر انسان کےلیےاُس کا اپناغم بڑا اور اُس کی اپنی آزمائش کٹھن ہوتی ہےکبھی نظر دوڑائیں تو دل اس احساس سے بچ نہیں سکتا کہ دنیا میں کیسی کیسی مصیبتیں ہیں اور کیسے کیسےغم ہیں جو دوسرےبڑی ہمت سے سنبھالے پھرتے ہیں
احساسِ ندامت اور شکر ہی رہ جاتاہے لھٰذا اللہ کاشکر کرتے ہوئے زندگی گزارئیے۔
"اللھم انی اسئلک من خیر ھذا الیوم."

itX_teLLo
 

کوئی کہتا تھا دنیا پیار سے چلتی ھے اور کوئی کہتا تھا دوستی سے
مگر جب آزمایا دنیا کو تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ھے
🚶

Funny joke
i  : 🤣🤣🤣😿😼🙃 - 
Funny joke
i  : 🤣🤣🤣🤣🙇😕🤥😿🥲🤣🤣🤣🤣🤣🚶 - 
Funny joke
i  : gooD NigHt🤣🤣🤣😴😴😴😴 - 
eK ToH tHand,uPeR sA ZinDaGi jHanD🥴🥴
i  : eK ToH tHand,uPeR sA ZinDaGi jHanD🥴🥴 - 
Funny joke
i  : 🤣🤣🤣🤣🥴GooD eveninG🤣🤣🤣🤣😼 - 
itX_teLLo
 

کبھی اس طرف کبھی اس طرف لگی ٹھوکریں تو پتا چلا
ہے یہ مشکل بڑی زندگی لگی ضربیں تو پتا چلا
خزاں کا اب یہاں دور تھا میرے چمن کا یہی شور تھا
چھوڑ کر جب میرا چمن چلی تتلیاں تو پتا چلا
چلا گیا وہ کہیں دور تھا تھا بے خبر یہ میرا قصور تھا
اب یہاں میرے شہر سے اٹھی رونقیں تو پتا چلا
قدم قدم پہ ہیں غلطیاں ہے اسی لیے یہ انساں
خود سے بھی اب جب کبھی ہوئی غلطیاں تو پتا چلا
کنارے پر ہی تو ٹھیک تھے ڈوبنے کا تو ڈر نہ تھا
ڈوبنے کا کیا خوف ہے ڈوبی کشتیاں تو پتا چلا
رات کی تنہائی میں شور سے کہیں دور تھا
رو سکتا ہے دل میرا سنی سسکیاں تو پتا چلا
good night

itX_teLLo
 

چلیں آج کچھ عشق کی بات ہوجائے -ایک مرتبہ پورا دن گزر گیا پر سرکار دو عالم کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ دکھائی نہیں دیے سرکار دو عالم پورا دن انتظار کرتے رہے جب شام کو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے تو سرکار دو عالم نے بھت بے چینی سے پوچھا ابوبکر تم کہاں تھے صبح سے دکھائی نہیں دیے،تو ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا،سرکار دو عالم آپ نے تو فرمایا تھا کہ کم ملنے سے محبت بڑھتی ہے سرکار میں بھی اس عشق کو اور زیادہ بڑھانا چاہتا ہوں،ہمارے پیارے عاقا سرکار دو عالم نے مسکرا کر فرمایا نہیں ابوبکر تم نظر آیا کرو کہ تمہارے بغیر دل نہیں لگتا💞💕

itX_teLLo
 

خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں ،اپنی نیت اور
فطرت میں بھی پیدا کریں تا کہ آپ لوگوں کے عیب نہیں اُن کو خوبیاں دیکھ پائیں۔۔۔۔
اپنے دِل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دیں کہ وہ آپکی بات کو سمجھیں گے۔اور ویسے بھی ہر بات ہر ایک کے لئے نہیں ہوتی۔
کسی ماہر کا کہنا ہے.....
کسی کی میٹھی باتوں کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لئے خاص ہیں۔بعض اوقات کبوتر کو کھلانے کے لئے نہیں بلکہ پکڑنے کے لئے بھی دانہ ڈالاجاتا ہے۔۔۔۔

itX_teLLo
 

سامنے ہوتا ہے لیکن مُجھے رَد کرتا ہے
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے..۔۔۔✍️
.h4

itX_teLLo
 

*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے *
مستانی

itX_teLLo
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیۓ اہم ہیں جس کے لیے آپ سے زیادہ اہم کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت ایک زوردار تھپّڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لائیں ورنہ وہی اہم شخص ایک دن ایسا شدید تھپڑ آپ کے منہ پر مارے گا کہ آپ کو لمحے بھر میں اپنی اوقات یاد آ جاۓ گی ♥️
مستانی.e1

itX_teLLo
 

GoOd niGhT🚶

itX_teLLo
 

خود کو عادت ڈال لیں خاموشی کی کیونکہ اس سے آپ کے دل میں سکون رہے گا اور پتا ہے کس کس مقام پر خاموش رہنا ہے؟؟غصے میں اداسی میں، ٹکھرائے پر ،اتنا عرصہ دیکھ لیا نہ لڑجگھڑ کے ،باتیں کرکے،شور کرکے کیا ملا؟؟کیا سب ٹھیک ہوگیا،کچھ حاصل ہوا ؟؟نہیں نہ!!!تو پہر زندگی میں ایک موقع خاموشی کو دے کر بھی دیکھ لیں ✨💯//😴🥱

itX_teLLo
 

اگر آپ کسی سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ اچھا رہے گا ،،کیونکہ ،،آپ اس کے ساتھ اچھے ہیں٫٫٫٫تو یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ کتا آپکو نہیں کاٹے گا ،،کیونکہ،،آپ کتے کو نہیں کاٹتے//🔪💯💯//

itX_teLLo
 

سب سے زلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ ہو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے (itX+teLLo)

itX_teLLo
 

مجھے تلاش ہے جسکی خود اپنی ہستی میں وہ کوئی شخص تو ہوگا خدا کی بستی میں بہت فریب دیے ہیں مجھے امیدوں نے ایک ایسا وقت بھی آیا ہے تنگدستی میں //🐼🐼🐼//

Funny joke
i  : 🤣🤣🤣🤣good Evening -