NaiNa👀Jo sanjH SanjH deKhtY thy naiNa👀biChaar Ke Aaj RoO diYe hai q👀Jo MiL Ke raaT🙈jaagTy thy NaiNaa👀sehar ma Ankh meCh Ty tHy naiNa👀😴😴juDa HowY hai QadaM JinO ne li thi Ye QasaM 🤝 MiL Ke ChaleN Gy ab Hum🌞
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے رو گرداں ہو رہے ہیں ،گویا گدھےہیں کہ بدک جاتے ہیں ،جو شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں،اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے ، ایسا ھر گز نہیں ہوگا-حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں (sorah Al mudasiR-Ayat-49+53)
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں نہ تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی باپ کے سامنے ،اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن اپنے دوستوں کے ساتھ کھل مل جائے گا اور رات کو اپنی خواہش پر فاتحہ پڑھ کر صبح پھر مسکراتا دکھائی دے گا اور اگر ٹوٹ کر روئے گا بھی تو خود کے ساتھ 💔🥺//
کیا ساتھ ترا دوں کہ میں اک موج ہوا ہوں بس ایک نفس عرض تمنا کو رکا ہوں رہتا ہوں بگولوں کی طرح رقص میں بے تاب اے ہم نفسو میں دل صحرا سے اٹھا ہوں قطرہ ہوں میں دریا میں مجھے کچھ نہیں معلوم ہمراہ مرے کون ہے میں کس سے جدا ہوں اک لمحہ ٹھہر مجھ کو بھی ہمراہ لیے چل اے لیلیٰ ہستی ترا نقش کف پا ہوں اے ضبط نظر دے مرے ایماں کی گواہی تو ہی تو سمجھتا ہے کہ میں کون ہوں کیا ہوں چاہے بھی تو وہ مجھ سے جدا ہو نہیں سکتا وہ ہے مری زنجیر تو میں اس کی صدا ہوں میں عرش نشیں بھی ہوں ترے گھر کا مکیں بھی میں نکہت ایمان ہوں میں بوئے وفا ہوں عرش صدیقی