بہترین انسان وہ ہے جو مسائل حل کرتا ہے۔
اور بدترین انسان وہ ہے جو مسائل پیدا کر دیتاہے۔
وَمَا هُمْ بِضَآ رِّيْنَ بِهٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِ ذْنِ اللّٰهِ ۗ
"اذنِ الٰہی کے بغیر وہ اس (جادو کے) ذریعے سے کسی کو بھی ضرر نہ پہنچا سکتے تھے"
(Al-Baqarah 2: Verse 102)
😊JuMaTuL💝MubaraK😊
Ye👉



💋💋🤗💝🌹👈 Us k Liye 🙈🙈Jo Sirf Mujhe tarrtY Hain ChupkY ChupkY sa.
بھیڑیا واحد جانور ھے جو اپنے والدین کا انتہائی وفادار ھے۔یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتا ھے۔یہ ایک غیرت مند جانور ھے اسلئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑیے سے تشبیہ دیتے ھیں.۔بھیڑیا واحد ایسا جانور ھے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا بلکہ جس دن پکڑا جاتا ہے اس وقت سے خوراک لينا بند کر ديتا ہے اس لئۓ اس کو کبھى بھى آپ چڑيا گھر يا پھر سرکس ميں نہيں ديکھ پاتے اسکے مقابلے ميں شیر ، چيتا ، مگر مچھ اور ھاتھى سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ھے۔بھیڑیا کبھی ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ کھاتا اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث( والدہ، بہن) پر جھانکتا ھے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کی پہچان رکھتا ہے اور بری نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔
Ab Aahista Aahista is Site ko ,,Chorny ka SoCh Raha Hon,,,ankareeb Fir Mukmal toRe py ChoRe Jaon Ga
agr Kise sa Koi badqlaami Kari hai Many To plz Maff KarIye ga ,,,
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں
زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
ندا فاضلی
بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے
ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے
ندا فاضلی
دل میں نہ ہو جرأت تو محبت نہیں ملتی
خیرات میں اتنی بڑی دولت نہیں ملتی
ندا فاضلی
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملا
ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا
خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملی
چاہت کے نغمے چاہے تو آہ سرد ملی
دل کے بوجھ کو دونا کر گیا جو غم خوار ملا
بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ
کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ
ہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا
اس کو ہی جینا کہتے ہیں تو یوں ہی جی لیں گے
اف نہ کریں گے لب سی لیں گے آنسو پی لیں گے
غم سے اب گھبرانا کیسا غم سو بار ملا
ساحر لدھیانوی
😴🥱😴
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا،،،
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا،،،
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو،،،
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا،،،
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں،،،
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا،،،
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست،،،
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا✍️،،،،!
ساحر لدھیانوی
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے
کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
ساحر لدھیانوی
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
ساحر لدھیانوی
اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگا
وہ بھی میری ہی طرح شہر میں تنہا ہوگا
ندا فاضلی
کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی
آؤ کہیں شراب پئیں رات ہو گئی
ندا فاضلی
جی کو ناحق نڈھال کرتے ہو
روح کو پائمال کرتے ہو
آدمی اور گناہ سے پرہیز
تم بھی اختر کمال کرتے ہو
اختر انصاری

زندگی اتنی تلخ اور سنجیدہ نہیں ہوتی جتنا دماغ سوچ سوچ کر اِسے بنا دیتا ہے۔✍️
🥴boriyt
عورت سنجیدہ اور دو ٹوک بات کرنے والے مرد کو پسند نہیں کرتی
اسے سہانے خواب
اور خوش فہمی میں زندہ رہنے کی عادت ہے.
(iTx🐼TeLLo)
آئے تھے ہنستے کھیلتے مے خانے میں فراقؔ
جب پی چکے شراب تو سنجیدہ ہو گئے
فراق گورکھپوری
پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا
وہ آئینے میں شخص پریشان بہت تھا
iTx-TeLLo ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain