پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا
وہ آئینے میں شخص پریشان بہت تھا
iTx-TeLLo ❤
کتنا مشکل لگتا ہے نا دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا, اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
(🐼)

منیر نیازی
تھی جس کی جستو وہ حقیقت نہیں ملی
ان بستیوں میں ہم کو، رفاقت نہیں ملی
ابتک میں اس گُماں میں کہ ہم بھی ہیں دہر میں
اس وہم سے نجات کی ، صورت نہیں ملی
رہنا تھا اس کے ساتھ بہت دیر تک مگر
ان روز و شب میں مجھ کو یہ فرصت نہیں ملی
#اTeLLo⭐✍️
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تو کہ دینا کچھ خاص نہیں
ایک دوست ہے کچا پکا سا
ایک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
ایک خواب ادھورا پورا سا
ایک پھول ہے روکھا سوکھا سا
ایک اپنا ہے آن دیکھا سا
ایک رشتہ ہے انجآنا سا
حقیقت میں آ فسانہ سا
کچھ پاگل تھا دیوانہ سا
✍️
teLLo⭐✍️
لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی
انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں
ساحر لدھیانوی
good night😴🥱😒
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا
کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
اقبال ساجد
😴🥱
اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اور اگر آپ نے ہماری بخش نہ کی اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقیناً ہم خسارہ اٹھا نے والوں میں سے ہو جائیں گے(🕋)
قرآن کی تلاوت کیا کرو
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا___JuMatUl muMBarak
KhuShiyan DetI Hai☺️DukH ley leti Hai😒Maa🤗ki Mumtaa ka MooL na koi
nagHmY gaaTi Hai☺️SuKH BarSaati Hai😊😊Maa K JeSa To BoL na Koi😊 Maa Tare Nam Hai mare Zindagi😘😘@ fevt bY teLlO😘
ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﮯ
ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ
ﻏﻢ ﺫﺩﮦ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺑﮯ ﺳﺐ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔
ﺍﺱ ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﯽ
ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺍﻥ ﮔﻨﺖ ﻓﺴﺎﻧﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺑﮩﺖ ﺧﻤﻮﺷﯽ ﺳﮯ
ﺩﻝ ﭘﮧ ﺳﮩﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺑﮧ ﺍﻣﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ
ﺳﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁ ﺝ ﻣﻮﺳﻢ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ
ﺁﺝ ﮨﻢ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
@everyone
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں ، خاک بناؤں واپس
تھا ترا حکم ، سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو گیا ختم تماشہ ، تو میں جاؤں واپس...😒🐼
🌸﷽﷽ 🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین 🤲☝🥰
اپنی ہی حقیقت کو نہ پہچاننے والو
تم پردۂ افلاک کو کیا چاک کرو گے
شہزاد احمد
کوئی ہمدرد زمانے میں نہ پایا اختر
دل کو حسرت ہی رہی کوئی ہمارا ہوتا
اختر شیرانی
_
یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کے بھی، ناقابلِ شکست ہوں میں
(Muslim)
پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے
پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے
خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ہے
کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ہے
شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈُھونڈ رہا ہے
کہتے ہیں کہ ہر جا پہ ہی موجُود خُدا ہے
یہ سُن کے وہ پتَّھر میں خُدا ڈُھونڈ رہا ہے
اُسکو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈُھونڈ رہا ہے
کِس شہرِ مُنافِق میں یہ تُم آ گۓ ساغر
اِک دُوجے کی ہر شخص خطا ڈُھونڈ رہا ہے
ساغر_صدیقی
ہم سادہ سے لوگ الحمداللہ -سب کی اداکاریاں سمجھتے ہیں _(☝️💯🙄😒)
Mardaangi ye NahI Hai k ---kitni phasaa sakTy Ho---mardaangi ye NahI hai k --kitni phasa sakTy Ho---mardaangi Ye hai k--ik Ke Saath kiTnaa niabha saktY Ho---💪💯☝️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain