Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

یہ تماشا ہے ،تماشے میں یہی ہوتا ہے ،تجھ سے بھتر جو نبھائے گا،جگا پائے گا---(🥴🐼🤌💯)gooD NiGht☝️😴😴🥱🥱

Funny joke
i  : 🤣🤣🤣🤣😇🐼gOod MorniG🤣🤣😇😇 - 
itX_teLLo
 

نیک عمل وہ ہے جس پر لوگوں کی تعریف کی امید نہ رکھی جائے (JUMATUL💓MUBARAK)💮

itX_teLLo
 

نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
علامہ اقبال

itX_teLLo
 

محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
مخمور دہلوی

itX_teLLo
 

ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
ندا فاضلی

itX_teLLo
 

سامان تجارت میرا ایمان نہیں ہے
ہر در پہ جھکے سر یہ میری شان نہیں ہے
ماجد دیوبندی

itX_teLLo
 

میں مطمئن ہوں اگرچہ خراب ہے ماحول
خزاں کے بعد کا عالم بہار ہوتا ہے☺️☺️
ماہرالقادری

itX_teLLo
 

DaRo oS shaks sE jis Ke paS kHonY k liYe kuCh Na Ho----kyuN k Wo daRy Ga naHi----Or Tum sa HarY ga bHi naHi🤌😎☝️-(its-teLLo)

itX_teLLo
 

کوئی صاف دل سے آپ سے جڑا ہے تو اسے -----یہ احساس مت دلائیں کہ اس نے غلطی کرلی ،//🙏💯🔥💥//

itX_teLLo
 

محفل میں تیری آ کے یہ بے آبرو ہوئے
پہلے تھے آپ آپ سے تم تم سے تو ہوئے
نوح ناروی🐼

itX_teLLo
 

شہر غدار جان لے کہ تجھے
ایک امروہوی سے خطرہ ہے
جون ایلیا

itX_teLLo
 

وہ ہم نہیں تھے تو پھر کون تھا سر بازار
جو کہہ رہا تھا کہ بکنا ہمیں گوارا نہیں
افتخار عارف

itX_teLLo
 

ہر گھڑی خود سے الجھنا ہے مقدر میرا
میں ہی کشتی ہوں مجھی میں ہے سمندر میرا
ندا فاضلی

itX_teLLo
 

پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریک غم کوئی اپنے سوا نہ تھا
خورشید رضوی

itX_teLLo
 

نہ آبشار نہ صحرا لگا سکے قیمت
ہم اپنی پیاس کو لے کر دہن میں لوٹ آئے
امیر امام

itX_teLLo
 

درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ھے
کتنا آباد مـرا گـــــــــــوشئہ تنہائی ھے
خار تو خار ھیں،کچھ گُل بھی خفا ھیں مجھ سے
میں نــے کانٹوں ســے الجھنـے کی سزا پائی ھے.
مفتی محمد تقی عثمانی

itX_teLLo
 

زمانہ یاد کرے یا صبا😉 کرے خاموش
ہم اک چراغ محبت جلائے جاتے ہیں
نشور واحدی

itX_teLLo
 

ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن
اب شہرمیں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
فیض احمد فیض

itX_teLLo
 

سب سے پر امن واقعہ یہ ہے
آدمی آدمی کو بھول گیا
جون ایلیا