میری آنکھوں میں خواب
بچپن سے ہی مر رہےہیں
#justiceForinnocentbabygirl😭
V want to live
،،اندر کی ویراانی
ایک رب جانے ایک قلب جانے
غلے شان میں وو وائیل چی مڑ بہ شم
زان سرہ یی وو وائیل ,خدائی مہ کا,
سب بدل گئے۔۔
اب میرا بھی حق بنتا ہے😓
ہر خاموشی آنا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہے😓
رشتوں میں دراڑ تب پڑتا جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جوابات خود بنا دیتا ہے
جدید دور کی ہر انسان دوڑ میں لگا ہے کسی کو کسی کی پرواہ نہیں کوئی اداس ہو کوئی ناراض ہو،کسی کو آپ یاد آ رہےہیں،کوئی آپ سے ہزاروں باتیں کرنا چاہ رہے ہو کسی کےلئے آپ واحد سہارا ہو،یہاں تک کہ کوئی مرے یا جئے اس سے اگلے بندے کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
بس ایک نہ ختم ہونے والے دوڑ میں سب بھاگ رہے ہیں
ایک بےجا بھوک نے ہرس اور لالچ کو پیدا کر رکھا ہے
اور ہوس نے دماغ اور سوچ کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہے
بہت اچھے تعلیم یافتہ افراد بہت گھٹیا قسم کے باتیں کرتے رہے ہیں
تو کیا یہ انسانیت ہے،؟
کیا ہم انسان، ہےے؟؟
کبھی دل ٹوٹے تو میرے پاس آجانا
مجھے اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہوتے ہیں 😓
میری ماں مجھے عذابِ قبر سے ڈراتی ہے
میری ماں کو خدشہ ہے کہ میں خودکشی نہ کرلو،ں😓😭
Feelings
میں جانتی ہوں انتظار فضول ہوتی ہے
میں جانتی ہوں مجھے کبھی منزل نہیں مل سکتی 😓
زندگی تیرے دید تمسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہے تماشا نہ بنا
میں جانتی ہوں محبتیں کبھی نہیں ملتی
میں جانتی ہوں سب کچھ نظروں کا دھوکہ ہے
اپنا کوئی نہیں ہوتا
روح پرواز کرے
تو اپنے ہی وجود پے اختیار ختم ہو جاتا ہے
جو ہر کسی پے مرتا ہے
وہ مر جائے تو اچھا ہے🥴🙄🥴🤭
جو الفاظ کو نہ سمجھے
میری خاموشی کو کیا خاک سمجھنا ہے
غم سے نجات ہی نہیں ملتی ہے ورنہ جاناں
ہم کسی اور کی جو ہوتے تو تمھارے ہوتے
زندگی جہد مسلسل کی طرح ہے کاٹی
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
ہمیں تو ایک ساتھ مرنا تھا
ہم تو ایک ساتھ جی بھی پائے 😓
نماز نیند سے بہتر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain