اس قدر دل ٹوٹ کر مایوس ہو گیا ہے کہ آنکھ بند کر دیا کھولو
دونوں ہی صورتوں میں اندھیرا دکھائی دیتا ہے
احساسات لکھٹ ✍️
حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں،وہ ملا نہیں،یہ ہوا نہیں،وہ رہا نہیں😰😓
،😓آ ج تم یاد بے حساب آئے
جن کو جینا عزیز ہو ،مولا
ان کو عمریں ہماری لگ جائے
مجھے لگا تھا وہ الگ ہے
مجھے وہم تھا کہ وہ مجھے سمجھے گا
مجھے لگا تھا وہ روئے گا
مجھے وہم تھا کہ وہ پچھتائے گا
مجھے لگا تھا وہ مزاح میں یہی کہیں چھپا ہے
مجھے وہم تھا وہ لوٹ آئے گا 😓
مجھے لگا تھا وہ مجھے کھونے سے ڈرتا ہے
مجھے وہم تھا کہ وہ میرے بعد مر جائے گا
رنگ تھے نور تھا
جب قریب
تو تھا
ایک جنت سا تھا یہ جہاں😓
وقت کی ریت پر
کچھ میرے نام سا لکھ کے
چھوڑ گیا تو کہاں
سمجھوتا کی گئی زندگی میں شکایت نہیں کی جاتی
سر خم تسلیم کرنا پڑتا ہے 😓
احساسات لکھٹ ✍️
Whom those are leaving a compromised life ,has no place for any kinda complaint
Actually in compromised life we see only hopelessness,and give up everything
Feelings writing ✍️
اس قدر لےزی ہو😓 اگر کاہلی پے کوئی ورلڈ کپ ہو تا تو ضرور مجھے ملتا۔
اور میں اسے بھی لانے کیلئے کسی کو بھیج دیتی🤭
احساسات لکھٹ
ایک دفاعی ایک خوفناک حادثہ ہوا
فضا دل خراش چیخوں سے گونجنی لگی
ہر آنکھ اشک بار تھی
امدادی ٹیموں کو بلایا گیا
جس میں قسمیں ٹیم،صفائی ٹیم،یقین دہائی ٹیم شامل تھے لیکن جب تک ٹیمیں آتی تب دیر ہوگی تھی اور ان کے آنے کوئی خاص فائدہ نہ ہوا
اعتبار دنیا چھوڑ کر چلا گیا تھا
اور اسکے آخری الفاظ تھے اپنے سوا کوئی اعتبار کے لائق نہیں ہوتا
😭😭😭😭😭🙏🙏
میں بہت نازو سے پالا تھا وہ اکلوتا اعتبار
😓 احساسات لکھٹ
آسیب زدہ ہے 😓 میری شخصیت
جو بھی ملتا ہے بچھڑ جاتا ہے
ت۔م کو شائد یقین نہ آئے
میں نے سچ مچ بھلا دیا تجھ کو🤭
میری عزیز کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوئے
تجھے بھی میری محبت سے شکایت ہوگی
میں صرف اپنی دل کی سنتی ہوں
اور کرتی وہ ہوں جو میری گھر والوں کی مرضی ہوں🤭
تمھارے لمس کا اثر ہے کہ وجود ابھی
کئی بیماریوں میں ہے مگر سکون میں ہے
لوگ کہتےہیں کہ کسی ماہرِ نفسیات سے ملو
وہ نہیں جانتے کہ حل تمھارے فون میں ہے
I don't wanna argue
But accept that humans are the most dangerous creature on the earth
Feelings
ہماری گھر کی دیواروں پے ناصر
اداسی بال کھولے سو رہی ہے
ایک بے وفا کو آیا نہ میرے پیار کا یقین،
میں نے کہا مر جاؤں گی 😓
اس نے کہا امین
ہم نے مانا کہ آپ انمول ہے
مگر ہم جیسے لوگ بھی بڑی قسمت سے ملتے ہیں
Feelings
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain