پہلے میرا ماننا تھا کہ کوئی کسی کےلئے نہیں مرتا،
لیکن جب میرے خود پہ آئی تو میں سمجھ گئی کہ
موت کے کئی قسمیں ہوتی ہیں
اور کوئی جیتے جی بھی مر گئی ہوتی ہے
احساس کی بیماری ہے ہمیں 😓دیکھو
چاکلیٹ کھانے کے عمر میں
گولیاں نگل رہیں ہے
سب سے گھٹیا اور بدترین شخص وہ ہے ہے
جو کسی کا بھروسہ جیت کر ،اسکے ذات کی دجیاں اڑائیں
جب سے تیرے در سے ٹھوکر ملی ہے 😓 جب سے تو نے دل سے مجھے نکالا ہے نہ
میں تب سے اللّٰہ کے در کے دروازے کو کٹھکٹھا رہی ہوں
اور😓 امید ہے مجھے امید ھے
یہاں بھروسے کے بدلے مجھے ذلت نہیں ملی گی 😓
احساسات لکھٹ ✍️
بہت اداس لوگو سے
بہت الجھا نہیں کرتے
ہم جیسے معصوموں کے ساتھ بھی
کر گئ دنیاداری لوگ
سمجھ جاتی ہوں چالوں کو ،مگر کچھ دیر لگتی ہے
وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چلاک ہونے تک
دعا بھی لگے نہ مجھے دوا لگے نہ مجھے
جب سے دل کو میرے تو لگا ہے 🥳
ہم سے بہتر کی تمنا اسے لے ڈوبی
اچھا ہوتا کہ وہ ہم پہ قناعت کرتا
اچھے لوگ ہیرے کی طرح ہوتے ہیں آپ اگر انہیں ٹھوکر مارینگے ،تو وہ ٹوٹینگے نہیں بلکہ آپ سے دور چلے جائنگے 😓
طاق راتوں کی دعا ہے
یا رب
اسے دل سے میرے نکال دے
تھوڑا مومن تھوڑا منافق ہوں
میں بھی ماحول کے مطابق ہوں
اُنہیں چار کی اجازت دی گئی ہے
ہمارے اکلوتے سہارے کو اجاڑنے کیلئے کیا؟؟
احساسات لکھٹ ✍️
،سنو جاناں
شراکت کی قائل کی صورت بھی نہیں
یا خود کو مار لو
یا مجھے
جینے دو🤭😉
میں چاہتی ہوں کہ کلیاں نہ روندے جائے
میں چاہتی ہوں کہ پھول نہ جلائے جائے
میں جانتی ہوں کہ عورت کی قربانیاں رائیگاں جاتی ہے
میں چاہتی ہوں کہ بیٹیاں پیدا ہی نہ کی جائے
احساسات لکھٹ ✍️
میں چاہتی ہوں کہ
یہ ساری زندگی ایک بھیانک خواب ہو اور کسی طرح بس آنکھ میری کھلی جائے 😓
احساسات لکھٹ ✍️
میں اللّٰہ کے سامنے یوں بل بلا کر رونا چاہتی ہوں،
جیسے کوئی بچہ آدھی بیداری میں اپنے ماں کے گود سے اوندھے منہ گر کر ایک خوفناک چیخ کے ساتھ رو پڑے اور پھر ماں اسے دل سے لگا کر ہمدردی کا احساس دلائے
میں فقط اللّٰہ سے کہنا چاہتی ہوں کہ
اللّٰہ میاں ،بس میں بہت تھک چکی ہوں،😓
As a female I think
Woman shouldn't born
In this 21 century.,.
Think about!
میں نے اسے اس شددت سے چاہا تھا
جیسے کو یہ پیاسا تپتی ہوئی صحرا کی ریت میں ایک بوند پانی کے لئے ترستا ہوو
😓
احساسات لکھٹ ✍️
کہاں میں افسانوی خیالات رکھنی والی
کہاں یہ دولت کے تھاپ پر رقص کرنے والی دنیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain