Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

بدلنا کون چاہتا ہے 😓 لوگ مجبور کر دیتے ہیں
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

میں ان خواتین میں سے نہیں ہو جو دولت پر مرتی ہوں
میں تو تم پے مرتی ہوں 🥳

its-Feelings
 

ما خو سوک نہ دی بے وجہے آزار کڑے
دا چی ما آزار ہ وے آزار دا چا دے
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

زہر اسکے ہاتھ میں ہی رہ گیا
میں مرگئ اسکے آنکھوں میں بے زاری دیکھ کر

its-Feelings
 

بہت ضدی ہوتے ہیں کچھ لوگ
دل کے کسی کونے میں رہ جاتے ہیں

its-Feelings
 

عدم ایک آرزو تھی زندگی میں
اسی کے ساتھ دفنائی گئی ہوں

its-Feelings
 

میں روزانہ اپنی آنا سے لڑ کر اپنی کئ معصوم خواہشوں کا گلا گھونٹ کر مار دیتی
پھر بھی بہت شکایت ہیں لوگوں کو مجھ سے
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

مجھے لگتا ہے میری روح میرے وجود میں بہت زبردستی سے قید ہے
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

وتس آپ کے اس پار دل مت لگانا
کسی کے بلیو ٹک✔️کے انتظار میں لمحے مت گنوانا
کسی لاست سین پے بھروسہ میں کرنا
کوئی جھوٹ رولے تو مان مت جانا
وتس آپ کے اس پار دل مت لگانا

its-Feelings
 

اپنے ذات سے معافیاں مانگنے کی طلب گار ہوں
اپنا دل بہت دکھایا میں نے
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

میں اس انسان کے ساتھ تھوڑی دیر رہنا چاہتی ہوں جس کو تیرا قرب نصیب ہوا ہو
جس سے میں تیرے قربت کی خوشبو محسوس کرسکو
جس سے میں جان سکو کہ تیرے ہاتھ کا لمس کیسا تھا
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

تمھارے شہر میں ہے رسم گھر بنانے کی
ہمارے گاؤں میں سب آستین میں رہتے ہیں 😓

its-Feelings
 

اور مطمئن اسلئے بھی ہو دھوکہ کھایاہے، دیا نہیں
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

میں تیرے بعد جو زندہ تو حال ایسا ہے
میں جو مرجاتی تو میرے ماں نے بھی مر جانا تھا
😓
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

کسی کے دکھ کو سمجھ لینا ایک ہنر ہے
اور جو لوگ یہ ہنر نہیں رکھتے
انہیں اپنے دکھڑے مت سنائیں
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

پہلے مجھے لگا تھا قسم کھا کر لوگ سچ بولتے ہیں
اور
وعدہ کرکے ہر حال میں لوگ نبھا لینگے
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

خزاں پتوں میں چھپ کر رو رہی ہے

its-Feelings
 

میں کیوں پھرتی ہو تنہا ماری ماری

its-Feelings
 

لوگ واقعی بھول جاتے ہیں جناب 🤭 ۔
میں نےکئی بار منظر سے ہٹ کر آزمایا ہے 😓،

its-Feelings
 

اس دنیا میں ہر چیز کا نعم البدل ملتا ہے
احساسات لکھٹ ✍️