Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

سخت شددت پسند ہوں
جہاں مر جانا بنتا ہے
وہاں صبر کرکے مسکرا لیتی ہوں
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

اس قدر اذیت پسند ہو
کہ چھوڑ تو سکتی ہوں تجھے پر بانٹ نہیں سکتی
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

جس مرد میں اپنا نام تیرے نام سے جوڑنے کی ہمت نہ ہو
بہن ایسی شخص پر ٹائم نہ ضائع کر
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

اعتبار کی دجیاں اڑا کر کہتےہیں
آپ اب پہلے سا نہ رہے
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

چہرہ معصوم تیرا
دل اچ شے طا نی
ویسے معصوم چہرے کے ساتھ
شے طانی دماغ پانا بھی کمال ہوتا ہے

its-Feelings
 

نوابذادی ہوں میری اپنی پہچان ہے
کسی اور جیسے بننے کا شوق نہیں ہے 👩🎓
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

چور میرے گھر کیوں آئے گا 😓 جبکہ
نہ زیور ہے نہ نقعدی
ایک ❤️ دل تھا وہ بھی
برسوں پہلے
مرگیا ہے
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

میری عزیز کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوئے
تجھے بھی میری محبت سے شکایت ہوگی 😓🙅

its-Feelings
 

Once I care I don't leave
Once I leave I don't care
Feelings 😉

its-Feelings
 

دل لینا کھیل ہے دلدار کا
بھولے سے نام نہ لے😓 پیار کا😓

its-Feelings
 

میرا ذاتی تجربہ ہے 😓 جناب
اچھوں کے ساتھ کبھی اچھا نہیں ہوتا
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

Those worse moment
To see a person loving
Whom
You love

its-Feelings
 

یاداوی بہ دے ھغہ چی سوک دے ھیر کڑی
ما ھیر کڑے چرتہ نہ ہے چی دے یاد کرم
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

کاش میں عمران خان ہوتا
میرا بھی دل کر رہا لوگو کا جینا محال کرو
اور پھر تماشا دیکھو

its-Feelings
 

تو مصر کے بازار کا کھویا ہوا یوسف
دل تیرے لئے مانند یعقوب رہیگا
😓
احساسات لکھٹ

its-Feelings
 

ہم دونوں دھوکہ کھا گئے
🤭🤭🤭
میں نے اسے آوروں سے مختلف سمجھا
اور
اور
اس
نے مجھے آوروں جیسا سمجھا

its-Feelings
 

میں ان خواتین میں سے ہوں جنہیں گھر بنگلہ اور گاڑی میں کوئی دلچسپی نہیں
😉ہاں جیولری کی بات اور ہے

its-Feelings
 

ہم بھی راتوں کو جاگ کر روئے تھے
کوئی تھا ،جس کیلئے ہم بھی ننگے پاؤں دوڑے
تھے
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

مجھے میٹھے میٹھے نیند سے جگاتی ہے 😰😭😓
جاناں تیری کڑوی کڑوی میسجز کی یادی

its-Feelings
 

اکثر ہمارا من پسند شخص ہم کو اپنے انگلیوں پر نچاتا رہتا ہے ،اس شخص کیلئے ہم بلا کی ذلت اٹھاتے ہیں 😓
اپنی ذات کی نفی کرتے ہیں،اپنے خواہشات پر انکے خواہشات کو ترجیح دیتے ہیں 😓
انکی کوئی غلطی،غلطی نہیں لگتی اور لگے بھی نظر انداز کر لیتے ہیں
سب کی مخالفت بھی کی جاتی اپنی من پسند جانی کیلئے
اور
پھر
💣
ڈاااااش
وہی ہوتا ہے
جس۔ کا ہمیں ڈر ہوتا ہے
ہم کو
چھوڑ دیا جاتا کچھ تلخ القابات اور گھسے پٹے جملوں کے ساتھ
احساسات لکھٹ ✍️