غرور میں کڑے وو پہ دے چی مئین بہ نشم
نن مے پہ زان پوری لگ اوخاندل چی اومی جڑل
احساسات لکھٹ ✍️😓
جب تک خود پر نہ گزرے،
جذبات اور احساسات
مذاق لگتے ہیں
احساسات لکھٹ ✍️
بنے دوری رہے جتنی نگاہوں سے نگاہوں کے
مگر خوابوں کی دنیا میں ملوں گی 😓 تم سے روزانہ
احساسات لکھٹ ✍️
اشعار کے پردے میں ہم جس سے مخاطب ہے
وہ جان گئے ہوگے ہم نام نہیں لیتے
محبوب تو ایسا ہونا چاہئے
کہ آپ کو یوں دیکھے
جیسے آپ کوئی
معجزہ
ہو
احساسات لکھٹ ✍️
لگا کر آگ سینے میں کہا یہ تم چلے صاحب
ابھی تو راکھ اڑنے میں تماشا اور بھی ہوگا
مت کہو کہ سب قسمت کا کھیل تھا
میری دکھ میں ہاتھ تیرا بھی تھا
بےوقوف بنے رہو تعلقات مضبوط رہے گے
عادتیں اچار نہیں کہ ڈالی جائیں
عادتیں دیمک ہوتی ہیں ،لگ جاتی ہیں
ہر خواہش کو تکمیل کا حق نہیں ہوتا
😓✍️
اور پھر زندگی بھر کے امتحان میں وہ
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا
احساسات لکھٹ ✍️
یہ مکافات عمل ہے ابھی کچھ عرصے میں
تجھے بھی ہوگی محبت کسی بدذات سے
احساسات لکھٹ ✍️😓
میں اپنی بابا کی لاڈلی تھی
جانے کیوں خودکشی کی سوچتی ہوں
People hurt me only 2 percent
Me remaind 98 percent hurt by my own expectations from wrong
people
Feelings 👑
جہالت کی اس دور میں جہاں سچ کڑوا نہیں زہر لگتا ہے
سنو لڑکیو ں نامحرم کیا محبت دے گا 😓
شوہر کیا حق دے گا
بھائی کیا فنا دے گا
بیٹا کیا کھانا دے
جہاں اپنی لخت جگر کو گولیوں سے بھون لیا جاتا
احساسات لکھٹ ✍️
اسکی چھوٹی چھوٹی داڑھی ہے
اور
موتیوں جیسی دانت
سو
جب وہ ہنستا ہے نہ
نگینوں سے سجا
👑 تاج
لگتا ہے
احساسات لکھٹ ✍️😓
اصل مرد ہیرہ ہوتا ہے
اور اصل عورت
ہیرہ پسند کرتی ہے
پیسہ اور ظاہری مالیت نہیں
احساسات لکھٹ ✍️😓
لڑکیوں کی پاؤں پر ہنسنے والوں
اپنے گردن کو چمکاؤ
مزے اڑاؤ
😉🥴
DEAR FAVORITE PERSON
You are still important to me
Even if I'm not
Feelings 😓
من پسند جانی کے آواز میں بھی اللّٰہ نے شفا رکھی ہوتی ہے
احساسات لکھٹ ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain