Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

میں تم سے جو محروم ہو سو
مجھے مرحوم لکھا جائے
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

لکھا جائے یہ میرے سنگِ لحد پر
قبر سے دور رہے دل کو دُکھانے والے

its-Feelings
 

اداسی قہقہوں میں گونجتی ہے
ہمارا دکھ سب سے مختلف ہے

its-Feelings
 

مختصر یہ کہ مخلصی منہ پے ماری جاتی ہے
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

اس نے کچھ ایسے تناسب سے محبت بانٹی
میری حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے😓

its-Feelings
 

یہاں ہر کوئی ہر کسی کو جانتا ہے
یہاں کوئی بھی خود کو نہیں جانتا

its-Feelings
 

ہم کسی سے خوشیاں مانگے
😏
یہ ہمیں منظور نہیں
مانگی ہوئی خوشیوں سے کس کا بھلا ہوتا ہے
🤨💕
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

عجیب گماں تھا کہ مر جائیں گے 🥴۔
بچھڑ کر اس سے بخار"تک"نہ ہوا🥳۔

its-Feelings
 

ہم سے پہلے بھی کسی اور سے محبت تھی اسے
ہم اگر ایک بھی ہوتے تو ڈھائی ہوتے😓

its-Feelings
 

بیٹھے رہو اپنی ادائیں سنبھال کر
ہم وہاں چلے جہاں دلوں کی قدر ہو

its-Feelings
 

ارے بھیا 🙃 ہم پاگل نہیں ہے
ہمرا دماغ خراب ہے😘🤭 ۔

its-Feelings
 

نو آخر سڑے خفہ شہ اے رحمانہ
😓
چی کرلے دے گلان وی ٹول ازغی شی

its-Feelings
 

جو بھی ملا سبق دے گیا 😓
زندگی میں ہر شخص استاد نکلا

its-Feelings
 

کسی تیروں کا گائل بن جاتا ہے
کسی آنکھوں کا کاجل بن جاتا ہے
جو پیار کرتا ہے
پاگل بن جاتا ہے
🤭🥳

its-Feelings
 

وہ وقت بھی پل صراط تھا جو گزرا تیرے بغیر
اب روشنیوں اور تجلیات کی برسات ہوگی

its-Feelings
 

ماہر تھا وہ سیاست ہجر وصال میں
اس نے کبھی رقیب کو چاہا کبھی ہمیں 😓

its-Feelings
 

میری آنکھوں کا رزق تھا جناب کا چہرہ
😓

its-Feelings
 

میرا ایسا کوئی نہیں
کوئی بھی۔ نہیں
جسے میں کہ سکوں
کہ آج دل بڑا اداس ہے
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

صفائی دینا تو بڑی دور کی بات ہے
میں نے تو اپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا ہے 😓
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

Cheat back him ,if he cheat you
Support your man ,in everything he does 🤨🤭