اشعار تو شاعر لکھتے ہیں
میں تو باغی ہوں، درد لکھتی ہوں،💔😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
یہ مکافات عمل ہے ابھی کچھ عرصے میں
تجھے بھی ہوگی محبت کسی بدذات کیساتھ
اللّٰہ ناممکن کو ممکن کرنے پر قادر ہے
احساسات لکھٹ ✍️😓
اب تیری
کال کی امید تو نہیں لیکن
جانےکیا سوچ نمبر نہیں بدلا میں نے
احساسات لکھٹ ✍️😓
تم کسی اور کو میسر ہو
اس سے بڑھ کر عذابِ کیا ہوگا
😕
کوئیی میرے دل دا
حال نہ جانے
ہو ربا
😓
اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت ہی نہیں
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
نو پارلر
احساسات کی ترجمانی
مطلب طے کرتا ہے
ساتھ کہاں تک چلنا ہے
مطلب طے کرتا ہے
ساتھ کہاں تک چلنا ہے
اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں 💔
احساسات لکھٹ ✍️😓
تجھکو پا کر بھی کچھ نہیں پایا
تیرے ہوکر بھی بے سہارے ہیں
کہتے ہیں محبوب کےآنسوؤں میں بہت طاقت ہوتی ہے
تو ،یا تو ہمارے آنسو میں تاثیر نہیں،یا
پھر ہم کسی کے محبوب نہیں 😓🤦۔
اپنے بچوں کو کہنا کہ بوڑھا شاعر
مجھ پے ہر روز نیا شعر کہا کرتا تھا💞💔🤦۔
کسی نے مجھ سے پوچھا
زہر کا ذائقہ بہت کڑوا ہوتا ہے
تم کسی پی لیا
میں نے بولا
زندگی "اتنی"تلخ ہے کہ
میں نے زہر کا جام اک ہی سانس میں پی لیا
اور
محسوس تک نہیں ہوا
💔💔😭😭😓
جناب
زہر کے کہانیاں ہوتے ہیں
ذائقے کیلئے تھوڑی نہیں پیتے😕۔
احساسات لکھٹ ✍️😓
کسی نے مجھ سے پوچھا
زہر کا ذائقہ بہت کڑوا ہوتا ہے
تم کسی پی لیا
میں نے بولا
زندگی "اتنی"تلخ ہے کہ
میں نے زہر کا جام اک ہی سانس میں پی لیا
اور
محسوس تک نہیں ہوا
💔💔😭😭😓
جناب
زہر کے کہانیاں ہوتے ہیں
ذائقے کیلئے تھوڑی نہیں پیتے😕۔
احساسات لکھٹ ✍️😓
آثار بتا رہےہیں کہ موت میری
جوانی میں ہی ہونی ہے
ہوگا ہر ایک عمل کا حساب
جنت میں صرف نمازی نہیں جائنگے 😎۔
تم جو بچھڑ گئے جلد بازی میں
یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے🙄،،😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
میں اپنی ساس کی خدمت اسلئے بھی کرتی ہوں کیونکہ
کیوں کہ
کیونکہ،وہ میری جان کی جنت ہے
😉
احساسات لکھٹ ✍️😓
منا رہی ہوں تیرے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا ہے سنگ تیرا جتنا جینا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain