Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

پہلے مجھے وفا کی تلاش تھی
پھر مجھے دنیا کی اصلیت کا پتہ چلا
اب مجھے کھانے کی چیزوں کی تلاش ہے
اور اب تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر
افطاری کیلئے چھپا تی ہوں

its-Feelings
 

جانے کون لوگ ہوتے ہیں
جو سوتے ہوئے کیوٹ لگتے ہیں
میں تو جب سو لو تو پڑی ہوئی لاوارث لاش لگتی ہو🙄۔
،🤭 احساسات کی ترجمانی

its-Feelings
 

میں نے جھیلا ہے زندگی کو عدم
تم عذابوں کی بات کرتے ہو 💔🥳۔

its-Feelings
 

د زوند ڈیرے مرحلے یو موقع کے بہ دریاد
شم
پہ ڈیر سہ کے درسرہ ووم
چرتہ سہ کے بہ دریاد شم
آؤ کہ پہ دے مطمئن نہ ام
خو پہ دے حہ مطمئن ام
کہ پہ خلہ می نوم وانخلئی
نو پہ زڑہ کی بہ دریاد شم💔۔🙃۔
احساسات کی ترجمانی

its-Feelings
 

تیری تصویر کھو گئی مجھ سے
ہائے وہ گیلری کی رونق تھی
🥳💔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

سامنے والے کےطرف سے اگر بہت دیر کوئی رابطہ نہ ہو تو دستک دے کر پوچھ لیجئے
اگر وہ زندہ ہے
تو یقیناً آپ وہاں مر چکے ہیں
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

میں جس کوشش سے اسے بھولنے میں لگی ہوئی ہوں
زیادہ نہیں اگر لگ جائے 😓 تو
ہفتہ لگے گا

its-Feelings
 

آج بھی عادتوں میں شامل ہے
تیرے کوچے سے ہوکے گھر جانا😓
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

میں چاہتی ہوں کہ میری عمر بھی اسے لگ جائے
میں چاہتی ہوں کہ وہ میری موت کا ماتم دیکھے😓💔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

Never beg for a relationship or friendship to anyone,if you don't receive the effort you give, cut them off

its-Feelings
 

میں نے ایک عمر انگلی میں پہنا مگر
بخت آیا ہی نہیں یاقوت سے باہر
😓
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

ہم نے روتی ہوئی چہروں کو ہنسایا ہے 😓
جون اس بہتر عبادت نہیں ہوتی ہم سے
💔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

تُمھارے ہجر نے حالت اجاڑ لی میرا
😓۔میں اپنی شہر کی سب سے حسین لڑکی تھی

its-Feelings
 

کوئی سکھلائے محبت کے قرینے اس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

ہم کو گنوا بیٹھے۔۔۔تو داڑھی رکھ لیا
کمینہ اب حوروں کے تلاش میں ہے

its-Feelings
 

اس سے آگے میں اور کیا کہو
وہ محبت میں شرک کرتا تھا😓۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے
🥳
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

لے دے کے اب تو ایک تمنا بچی ہے 😓 بس
مرنے کے چہرے پے افسردگی نہ ہو

its-Feelings
 

وہ وعدوں کو ادھورا چھوڑ نے والا
ہائے روزے پورے رکھے گا

its-Feelings
 

نہیں کرتے کبھی بھی یاد ہم ہم پچھلے محبت
مگر پھر طبیعت ہے کہ بوجھل ہو ہی جاتا ہے
گلی سے جب گزرتا ہے وہ پوتی پوتیاں لےکر
میری عینک لگانے تک وہ اوجھل ہو ہی جاتاہے
🤭😉❣️💔