سب دل رکھنے کی باتیں ہیں 😓۔
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
مجھے کچھ پل دے قربت کے👩❤️👨۔
فقیر ہم تیرے چاہت کے🕴️۔
رہے بے چین دل کب تک💔👈🤦
ملے کچھ پل تو راحت کے🧘۔
دل لگا بھی لیا عشق بھی کرلیا
چاندنی رات میں ہم نے تارے گننے
خواب جیسا کوئی
خواب تھی زندگی
نیند ٹوٹی تو آیا سمجھ یہ ہمیں
راہ وہ جس پے میں چل رہی تھی
اس کی کوئی بھی منزل نہیں تھی😓💔۔
احساسات لکھٹ ✍️
،دلوں کو فتح کرنے کا ہنر سکھو
دنیا جیت کر تو سکندر اعظم بھی خالی ہاتھ گیا تھا 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں 😓 مجھے
میں سمجھتی تھی ،میری یار سمجھتے ہیں 😓 مجھے
میں جوانی میں یوں تماشا نہ بنتی
کاش میں بچپن میں ہی مر جاتی💔🤦😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
اب دھڑکتا ہے 😓 سینے میں میری
ہے وہ پتھر کوئی دل نہیں ہے
اس زمانے میں اگر کوئی مرد پکوڑوں کی گرم کڑاہی میں بیٹھ کر بھی سچے محبت کا دعویٰ
تو میری بہن یقین تب بھی مت کرنا،
محبت باتوں سے نہیں عمل سے ظاہر ہوتا ہے
اور محبت کا ثبوت نکاح ہے
چاہت ہوتی تو کسی طرح صبر آ ہی جاتا
محسن وہ تو رگ رگ میں بسا تھا💔💗😓۔
حشر تک یاد کروگے ،کسی نے تجھ کو چاہا تھا
ایک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں تھی ،پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا
احساسات لکھٹ ✍️😓
اپنی ہاتھوں پے میری نام کی تعویز نہ باندھ
رب کے کاموں میں نہیں ٹانگ اڑایا کرتے 💔💗💔😓۔
مگر اب یاد آتا ہے
وہ باتیں تھی محض باتیں
💔😓🙅✔️
جب بات عزت پے آجائیں تو
محبت کو مار ڈالیئے 💔😰😓۔
احساسات کی ترجمانی 👈
May all your Dreams come true 💗
اور جن کو نبھانی ہوتی وہ ہزار غلطیوں کو بھی نظرانداز کرجاتے ہیں
احساسات لکھٹ ✍️
بستے کا بوجھ ہلکا نہیں ہوا تھا کہ زندگی بھاری ہونے لگی تھی 😓۔
عشق میں مرضیاں نھیں چلتی
جس طرح یار کہے
بسم اللّٰہ
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے
نجانے کون میری مرنے کی دعا کر رہا ہےط
برائی مھروبانی
افطاری کے وقت اپنی پیٹ کیساتھ کوئی زیادتی نہ کرے
شکریہ
افسوس کیا کرے کہ اب ہم تمھارے نہیں رہے
تم بھی کسی اور کے ہوکر ہمارے نہیں رہے
اب شکوہِ فریب محبت نہ کیجئے
ہم بھی کسی کے آنکھوں کے تارے نہیں رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain