ہزاروں سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنایا تھا
حشر تک یاد کروگے
کسی نے ❤️ دل لگایا تھا
💔
بڑا طویل صدمہ جھیلا ہے 💔😓۔
تیرے ایک مختصر سی دھوکے کی
احساسات لکھٹ ✍️😓
Love ,Care,and respect is not the possession of men only,
Women want too
Feelings 💔
Nothing in world, NOTHING beat a Namazi person,
must try
Feelings write ✍️
ہم دونوں جنت کے باغوں میں ساتھ ساتھ بیٹھ کر اپنے آرزوؤں پر ہنسنے گے
کہ ہم بیکار میں دنیا میں اداس ہورےتھے
کبھی کبھی الفاظ گونگے اور احساسات چیخنے لگتے ہیں 😓۔
سب سے بھانک بھیک محبت کی بھیک ہوتی ہیں
میں نے وہ بھی مانگ کر دیکھی ہے💔😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
اور بعض آوازیں ذہن کو سکون بخشتے ہیں 😓۔
لفظ واپس نہیں پلٹ سکتے
کتنا مشکل ہے 😓 گفتگو کرنا
احساسات لکھٹ ✍️
جب مطلب کا کھیل ختم ہو جائے
تو لوگ اپکو
اپنا عادی بناکر لاواثوں کی طرح چھوڑ دیتے ہیں 😓
Feelings write
منتیں پوری نہ بھی ہو تو
درگاہیں بدلا نہیں کرتے😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
قہقہوں کی بات کرتے ہوں
یہاں رونے کی آزادی نہیں ہے😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
جب آپ تماشا بن جاو تو خود ہنسنے کیلئے پہل کرو
اس طرح کچھ تکلیف کم ہوگی
احساسات لکھٹ ✍️
تیرے ❤️ دل سے نکالے کہاں بٹھکے کہاں پہنچے 😓۔
تم جب ملوں گے تو کھویا ہوا پاوگے مجھے
میری دنیا میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 💔😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
تمھارے تلخ رویے کا ستایا ہوا شخص 💔۔
گھر کے ہر فرد سے بے کار میں لڑ پڑتا ہے 😓۔
احساسات کی ترجمانی
اگر ہماری پاس قرآن مجید نہیں ہوتا
تو ہم ٹوٹے دلوں نے ہر روز
مر مر کر جینا ہوتا
اور اگر دل سے سنو تو روح کی غذا تلاوت قرآن پاک ہے
مجھے گانے نہیں تلاوت قرآن متاثر کرتی ہے
احساسات لکھٹ ✍️
میں ایسی
محبت کو
ہر گز نہیں مانتی
جس کے بعد دوسری محبت ممکن ہو ،
محبت لباس نہیں جو روز روز بدلتا جائے
محبت کفن کی طرح ہے جس کی بعد
دوسرا پہناوا جائز نہیں
محبت سحری میں پی گئ آخری گونٹ ہے 😓۔
کہ جس کی ذرا بھی قدم لڑکھڑائے وہ سچے
محبت کا دعویٰ دار نہیں ہوسکتا
احساسات کی ترجمانی 😓
تم تو سمجھے ہی نہیں مجھکو
میں نے پھر خود کو ہی سمجھا لیا
احساسات کی ترجمانی 😓
دل میرا مر گیا ہے لگتا ہے
اب کوئی حسرت نہیں رہتا💔😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
مت ڈھونڈا کیجئے میری ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یوں ہی بولنے کی عادت ہے 😓۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain