درد نے مجھے مظبوط بنایا
آنسوؤں نے مجھے بہادر بنایا
دل ٹوٹنے سے تجربہ ملا
اس لئے میں اپنی ماضی کا شکرگزار ہوں
جسکی وجہ سے میرا مستقبل سنور گیا
احساسات لکھٹ ✍️
منایا نہیں گیا اس بار وہ مجھ سے
اس کے ناراض گی میں کوئی اور بسا تھا😓😰۔
احساسات لکھٹ ✍️
دل کو چھو جاتی ہے یوں رات کی آواز کبھی 😰💔۔۔
چونک اٹھتی ہوں، کہیں تم نے پکارا تو نہیں 💕۔
احساسات لکھٹ ✍️
دیکھ ہی لیتے کچھ اور دن تعلق کو
ایک تو تم نے بھی جلدی کرنی ہوتی ہے
سب کہتے ہیں محبت غلطی ہے 😓۔
سب نے پھر بھی کرنی ہوتی ہے
احساسات لکھٹ ✍️
کنتے خوش بخت تھے وہ لوگ
جنہیں تم دعا میں مانگے بنا ملے💔😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
Yeah Feelings is sad always Sad💔😓.
کچھ حقیقت وقت سے پہلے عیاں ہو جائے تو انسان بڑے خسارے سے بچ جاتا ہے
💔😓
احساسات لکھٹ ✍️
جب بھی آتا ہے تیرا نام میرے نام کیساتھ
جانے کیوں لوگ میری نام سے جل جاتے ہیں 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
میں نے ایک عمر خرچ کی تم پر
تم میرا قیمتی اثاثہ ہو🥴🤨😉
ایک تو خوف بھی ہو دنیا کا
اور محبت بھی بے تحاشا ہو
احساسات لکھٹ ✍️😓
خدا سے اس لئے بولا بہت اکیلی ہوں
بہت اکیلے کا مطلب خدا ہی جانتا ہے 😓😭💔۔احساسات
ہم جیسے لوگ فریم میں سجائیں جائیں گے 🥴🙄۔
ہمارے واسطے کوئی دل بنا ہی نہیں
تسلی دینے والے تو تسلی دیتے رہتے ہیں 😓۔
مگر وہ کیا کرے 😰 جن کا بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے 😓
احساسات لکھٹ ✍️
بہت بھیڑ تھی اسکے ❤️ دل میں
میں نے بھی "ابے"ہٹ کہکر
اندر گھسی🤭🥳😉🤨
احساسات کی ترجمانی
جس دن میں نے اسکی تلخی مزاجی بھانپ لی ہے 😓 نہ
میرا ذائقوں کی دنیا سے کونیکشن کٹ گیا
مجھے زہر اور شہد ایک جیسے لگنے لگے
مجھے دنیا میں ہر نیک شخص بھی برا لگنے لگا
اور اچانک ہسی خوشی زندگی میں ایک خوفناک بگاڑ آگیا
چونکہ ہم جنوں کے حدوں سے آگے تک اسے چاہنے لگے تھے اس لیے
💔😓
احساسات لکھٹ ✍️
پھر میری لہجے میں بلا کی تلخیاں پیدا ہونے لگی
جب میری من پسند شخص نے مجھے
اپنا زہر مجھ پر آزمایا 💔😓💘😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
آئی ہیٹ اےورے مین
فلینگز#
میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے منحوس
سو میں بن ٹن کے بھی ٹکرائی ہوئی لگتی ہوں
روئے زمین پر سب سے خوبصورت جگہ
تمھارے دل کا مرکز ہے
جہاں زندگی شروع ہوتی ہے
میں نے ایک مرد سے ٹکھرائی ہوئی عورت کو
ہر مرد سے خوف کھاتے ہوئے دیکھا ہے 😓۔
ہاں مگر اس نے کہا تھا کچھ بھی ہو
دل نہیں بھرے گا تجھ سے 💔😓۔
احساسات کی ترجمانی
ہوسکتا ہے اس رمضان آپکے سبھی آرزوؤں پر "کن"ہوجائے
احساسات لکھٹ ✍️😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain