ضروری کچھ بھی اس جہان خیرت میں
تمھارے بعد بھی زندہ رہے ،تو ہم سمجھے
💔😓
💓💓دا می مزاج دی مغرور نه یمه پیدا داسی یم💓💓
💓رنګ د ملنګ خوي د بادشاه زړه ده پښتون لرمہ
اور جب وہ تمھارے وفاؤں کو تمھارے منہ پے دے مارے نہ
تب آنا میں تمھیں
مکافات عمل کا عمل سمجھاؤں گی۔۔💔😓۔
من پسند شخص کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا
نہ خواب میں نہ خیال میں
نہ زمین پر نہ آسماں میں
کسے دا مجال اے کہ ساڈے آگے کھڑا جائے
بڑے بڑے ڈون دا ہے اسی
""بابا"🤭🥳🥴💕۔"
میری آواز کو ترسی گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئی گی💔😓۔
تُمھارے ذات سے آگے دکھائی کچھ نہیں دیتا
محبت مشورہ کب ہے،جو سارے شہر سے کرلوں
تمھارا ذکر اگر دن کو چھوٹ جائے تو
میں قضا ء سمجھ کے 🌃 راتوں کو جاگ لیتی ہوں💔💕
نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ چند لوگوں کو آتا
ہے
بڑا آسان ہے کہنا 😓 مجھے تم سے محبت ہے
💔💕
یہ ساتھ ہمیشہ 👫۔
ہوگا نہیں
میں اور کہیں 🚶🤷۔۔
تم اور کہیں🙋🏃۔
جو ہر ایرے غیرے پے جائے
🥳🥴
ایسا دل میں رکھتی ہی نہیں💞💅✌️۔
احساسات لکھٹ ✍️
پتے برابر کے نکلے_____ضد کی بازی میں
وہ مغرور سرپھرا______میں آنا پرست
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو 🤭🥳
شہر والے میری
موضوع سخن جانتے ہیں 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
زباں بندی تو پہلے تھی بحکم صاحب عالم
نگاہوں کو بھی اب خاموش رہنے کی ہدایت ہے
احساسات لکھٹ ✍️
چیونٹی لگ گئی ہے نمک کے ڈبے کو
تجھے کہا تھا کچھ چھوا نہ کرو
🍯🤭💕 احساسات لکھٹ ✍️
احساسات اتنے اداس ہیں 😓 کہ
جی چاہتا کائنات کا۔ ہر ذرہ میری حق میں دعا کرے💕💔😓😓😰۔
فن کچلنے کا ہنر بھی رکھ لے
سانپوں کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا کرتے 💔
اسکی مرضی وہ ، جسے پاس بیٹھائے اپنا
اتنی سی بات پے لڑنا کیا ،کہ فلاں میری جگہ بیٹھ گیا💔
احساسات لکھٹ ✍️
عشق ہجر یوسف ہے 😓۔
صاحب۔۔بینائی چین لیتی ہے💔😰۔
خود پسندی سے نکل آؤ ،تو ملنا مجھ سے
میں برابر کے تعلق پے یقیں رکھتی ہوں😓۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain