Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

اب جو اداس طبیعت ہے 😓 تو رونا کیسا
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی💔😓۔

its-Feelings
 

یا اللّٰہ مجھے وہ عطا فرما جس کیلئے میں نے ایک عمر صبر کی ہے💔😢😓۔
آمین

its-Feelings
 

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے 😓 چھپائے کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے

its-Feelings
 

تم مجھے اپنا عادی کبھی نہیں کرسکتے میں اب لوگوں کو وقت دیتی ہوں
جذبات نہیں💔😢😭😓۔

its-Feelings
 

سب سے بدترین دکھ وہ ہے جس کا ہم کسی کو بتا نہیں سکتے۔💔😓💔💔💔💔😰😰😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
احساسات لکھٹ ✍️😓

its-Feelings
 

The negative people are always caught, negative points of a person, while ignore the positive one😓

its-Feelings
 

گلے ملتے ہیں 😓 وہ منہ بنا کے
ہائے صدقے جاؤں انکے اتنا غرور🥴🤭۔

its-Feelings
 

جس کے آنے سے
مکمل ہوگئی تھی زندگی
دستکیں خوشیوں نے دئیے تھے مٹ گئی تھی
ہر کمی
کیوں دیئے سزا
کیوں دے کے خواب وہ لے گیا
💕💔

its-Feelings
 

The biggest lost of sleepy nation,Pakhtoon can be strict but not theif
See u Soon as PM of pakistan
InshaAllah😢

its-Feelings
 

Feeling is SAD 😢😓😔
To hear badnews yesterday night 😔😓💔😓💔.
Feelings;

its-Feelings
 

عمر گزری ہو جب اذیت میں
مسکرانے میں وقت لگتا ہے💔😓۔

its-Feelings
 

تم اپنے بخت پے نازاں نہیں ہو،
خیرت ہے🤷۔
ہمارے جیسے دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں💕😓۔

its-Feelings
 

اللّٰہ انہیں بھی صبر دے۔
جو دل ٹوٹے اور لبوں پے مسکان سجائے ہے😔😓۔

its-Feelings
 

تجھ پے اتری ہی ہجر کی اندھی راتیں
تم دیکھا ہی نہیں 🌒 چاند کا کالا ہونا 😔💔۔

its-Feelings
 

In the search of gold
We lost diamond 💎
The nation will realize the biggest lost soon😔

its-Feelings
 

ایک خواب حنا بار سے آنکھیں ہے گلابابی
ایک درد دل آویز نگھبان ہے میرا

its-Feelings
 

تم سر حشر ملوں گے یہ سنا ہے 😓 جب سے
تیرے دیوانے ایک حشر اٹھا رکھی ہے 😓۔

its-Feelings
 

حرام موت ہے 😓 لیکن خودکشی کے بعد میں
خدا سے بول دونگی،کہ تھک گئی تھی میں 💔🥳۔

its-Feelings
 

میرے محبتوں کا خیال کر
میں اداس ہوں، مجھے ویڈیو کال کر🥴🤭۔

its-Feelings
 

سوری بھائی
رمضان المبارک دے🥳💕۔