مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیے
لو آپ کا گھر آگیا ،ہاتھ چھوڑیے
احساسات لکھٹ ✍️😓
موت کے لمحے کی صدا،زندگی عمروں کی پکار
میں تو یہ سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے
جو شخص کہتا کہ ایک شخص سے ایک بار محبت کے بعد نفرت ہوسکتا ہے
وہی شخص سب سے بڑا جھوٹا ہے
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے تو بدلتے رہتے ہیں 😓
گھر میں ہے بس چھ ہی لوگ
چار دیواریں چھت اور
میں🕵️😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
یاریاں پرملال رکھی ہے🤦۔
یوں انائیں سنبھال رکھی ہے🤷۔
میں اگر کچھ نہیں لگتی تیرے
دل پے گرہیں کیوں ڈال رکھی ہے
مسکراتے ہیں 😓 ہاتھ ہاتھوں میں
تلخیاں خط میں ڈال رکھی ہے
منہ زبانی تو کچھ نہیں کہتا
رنجشیں دل میں پال رکھی ہے
کرچیاں بھی سنبھال رکھی ہے 💝❄️☄️۔
چھاپ پت جھڑ ہے میری آنکھوں میں 🍃🌿🌱
خوشبوئے بھی نڈھال رکھی ہے🌷🥀💐۔
دل تو کب کا نہیں ہے پہلو میں 💕💞۔
دھڑکنیں بال بال رکھی ہے💗۔
زیست کے گوشوارے سے مریم🗺️۔
فرصتیں کیوں نکال رکھی ہے،🏖️🧭
مریم علینہ
احساسات لکھٹ ✍️
بھروسہ ایک شخص ٹوڑتا ہے 😓 اور
نظر سے سارے اتر جاتے ہیں😢۔
احساسات کی ترجمانی 😓
میں دستیابی کی نقصان جانتی ہوں مگر
میں کیا کروں مجھے آپ سے محبت ہے 💕💔💔💔😓😓
*لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر*
*وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ*
*جس کے تابع ہیں جنّات و انسان*
*فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ*
*ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا*
*وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء*
*تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور*
*ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ*
*ہے تجھکو بس طلب کی جوت*
*کُــلُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ*
*انساں کو ہے لاحاصل کا جنون*
*قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ*
*غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل*
*حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ*
*ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین*
*إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ*
I'm not sad 😂
This is only my style 😢😭😓💔💔💔😭😭😭😭😭
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بڑی دیر لگی
ہم کو
💔دنیا کو سمجھنے میں بڑی دیر لگی
ابنِ مریم ہوا کرے کوئی 💔💔💔💔۔
میری دکھ کی دوا کرے کوئی 😰😓۔
میں زندگی میں کوئی ایسا لمحہ نہیں ہے جس کو یاد کرکے
میں مسکرا سکو،۔
جھوٹے چاہنے والوں نے می کو کوئی بھی ایسی یادگار لمحہ نہیں بخشا 💔😓۔
میں تو کسی کی بھی لاڈلی نہیں 💔۔
میری میت پر کوئی خون کے آنسو نہیں روئے گا😓۔
میں حقیقتوں سے واقف ہوں
اہم ہونے کا وہم نہیں کرتی 💔۔
قوم کو ان جیسا لیڈر مبارک ہو💔۔
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پرجس نے ایسا ہمت والا،شجاعت والا،نڈر، خودار، کبھی نا جھکنے والا سپوت پیدا کیا، عمران خان جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، جرنیل بکے، جج بکے، سیاستدان بکے، ادارے بکے، نہیں خرید سکے تو عمران خان کو نا خرید سکے۔الحمداللہ
دل کو اب میرے ہوش آگیا ہے
پہلے جیسا شرابی نہیں ہے 😓۔
ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے
ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں ئ۔ احساسات
وعدیں ساتھ چلنے کی تھی
تم تو آگے نکل گئے 💔😢۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain