جب قسمتوں میں عذاب لکھی ہوئی تھی
تو ہمیں 😓 فرصت سے کیوں بنایا گیا💔💔۔
احساسات لکھٹ ✍️
کچھ تو تم یار مختلف کرتے
دل تو سب لوگ توڑ لیتے ہیں 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️😓💔
میرا بس نہیں چلتا
میرا بس نہیں کہ پوری دنیا کو آگ لگا دوں
اس لئے میں چاہتی ہوں کہ اپنی روم کو جو خوابوں سے سجا ہے اس میں خود کو بند کرکے آگ لگا دوں
مگر😓 افسوس وہ بھی۔۔۔۔
میرے بس میں نہیں 😭😭😭😭😭😭۔
احساسات لکھٹ ✍️
ھمارے معاشرے میں خواتین کو محبت ہونا بہت بڑا گناہ ہے 😓۔
وہ بےحیا اور بد کردار کہلاتی ہے
جبکہ محبت اسے کوئی نہیں ملتی
اور مرد کو محبت ہو جائے تو یا تو کھیل جاتا
یا بیوی بنا کر عبرت اور ذلت کا نشان بنا دیتا ہے
ایسا کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا محبت نام کا بلا ہے بھی یا نہیں 💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تمھارے کہیں اور مصروف ہونے سے
صبر تو جاتا ہے 😓۔
نیند نی آتی
احساسات لکھٹ ✍️
خوش نصیب ہے وہ روح جو اللّٰہ کے آگے روتا ہے 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
A humble request to all my followers,
Please unfollow me if any one does not like my leader Imran Khan
p.s
No argues
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں وہ
یہ جانا بھی بلا جانا ہوا؟😓۔
ہمارے پاس ایک ہی موقع تھا ایک ہونے کا
ھم رے دین میں تو سات جنم نہیں ہوتے 💔😓۔
تو زبر میں زیر سائیں
تو حکم تو کر
میں پیش سائیں💔۔
میری آواز کو ترسی گی سماعت تیری 😓💔😭😭😭😭۔
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئی گی 💔😓۔احساسات لکھٹ ✍️
دل کی باتیں میں عجب طرح کی قاتل مکیں ہے 😓۔
اسکے ہاتھوں پہ لہو رنگ حنا لگتا ہے 💔۔
جب بھروسہ ہی اٹھ جائے غالب
کیوں کسی سے گلہ کرے 😰😓💔 کوئی
محبت کی ترازو میں وفا کم زور تھی تیری
اندھیروں سے تمہاری بچ سکی نہ روشنی میری
💔😓
پوچھا گیا عشق کی انتہا کیا ہے
کہا گیا محبوب کے محبوب کو بھی چاہنا
رشتوں کا قدر صحیح وقت پر کرے
دنیا نے تاج محل دیکھا ہے ممتاز نہیں
اپنا معیار بلند کیجئے
میں خود بخود اچھی لگنے لگونگی
گلے شکوے صرف سانس چلنے تک بعد میں صرف پچھتاوے رہ جاتے ہیں 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
اپنی اندر محبت کو دفنا کے کہیں
مجھ کو اچھا لگا احساس کا ماتم کرنا۔
😓 احساسات لکھٹ ✍️
کعبہ نہیں کہ ساری خدائی کو دخل ہو
دل میں سوائے یار کے کسی کا گزر نہیں 😓💔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain