دکھ قاتل کے اعتبار کا ہے 😓۔
اس شخص نے مجھے گلے لگا کر مارا ہے💔۔
اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے
اس حسیں شخص سے واجب تھا محبت کرتا
یہ میرا رنگ تیرے آنکھ کا مسئلہ ہے
میری ماں روز مجھے چھوم کے سو جاتے ہے💔💞💅۔
بتاؤ__________ساتھ دوگے کیا؟
تمھیں گر ہم_________پکارے تو
احساسات لکھٹ ✍️
دل کے صاف ہوجاو
رب کے خاص ہوجاو 💞💔۔
اب تو ویراں ہوگیا سب کچھ
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں 💕😓💔💐۔
احساسات لکھٹ ✍️
میں تو سمجھیں تھی فقط بچھڑے ہیں💔😓۔
ہائے قسمت بھولا دیا اس نے😓۔
ا
کوئی پتھر دل پیدا نہیں ہوتا 😓💔۔
یہ دنیا والے نرمی چھین لیتی ہے 💔
احساسات لکھٹ ✍️
لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
قرآن کہتا ہے 😓۔
اور تمھارا رب العالمین بہترین چال چلنے والا ہے
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یک جان
اس قوم کی حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے۔۔
#istandwithimrankhan
محبوب ایک ہوتا ہے،
اور ایک کبھی
تقسیم نہیں ہوتا😓💕۔
احساسات لکھٹ ✍️
تم آستین کی بات کرتے ہو،💕😏۔
ہم نے تو ناگ دل میں پالے ہیں 😓
احساسات لکھٹ ✍️
تیری ہر بات کو محبت میں گوارا کرکے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں 😓 خسارہ کرکے
احساسات لکھٹ ✍️
جنہیں بھروسہ کرنا ہو______وہ دلیلیں نہیں مانگا کرتے 💔😓
احساسات لکھٹ ✍️
امتحان تو من پسند چیزوں سے شروع ہوتی ہے 💔۔۔
احساسات لکھٹ ✍️
ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن
ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا😓💗۔
مجھے میرے موت کا کوئی دکھ نہیں ہے
بس مجھ سے جڑی دو تین زندگیاں اجڑ جانی ہے
💔😓😭😭😭
احساسات لکھٹ ✍️
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ
آپ کے محبت کو
آپ کا محرم بنادے
آمین ثم آمین 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
چھوڑ یہ بات ملے زحم کہاں سے مجھ کو
زندگی________اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔۔
اگر ہوتی سات قتلوں کی اجازت
خود کو ساتویں بار بھی بےدردی سے مار دیتی
😓💔
احساسات لکھٹ ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain