Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

کسی مزاج میں مرہم، نہ گفتگو میں شفا
کریں تو کس سے تیرے بعد دوستانہ کریں 💕💞۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

سواتی بھائی مجھے لگا تھا آپ صرف پنجابی لوگوں کیلئے بد زبان ہو
اب سمجھی آپ کے زبان سے پٹھان بھی محفوظ نہیں
عورتوں کی زبان تو ویسے بدنام ہے

its-Feelings
 

ھداک اللّٰہ
اللّٰہ آپ کو ھدایت دیں آمین

its-Feelings
 

عجیب قوم ہے لومڑی کو شیرنی کہتے ہیں بےوقوف مریم نواز

its-Feelings
 

محافظ امن کی ہم ہے
یہ دنیا کو دکھایا ہے 💔💞
#imrankhan

its-Feelings
 

ساری دنیا اداس پاؤ گے 🥴🙄
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے

its-Feelings
 

کسی کو کچھ دیا گیا 💔 اور کسی کو کچھ
ہمیں بس صبر کی تلقین کی گئی 💔🙃

its-Feelings
 

عورت کبھی ادھار نہیں رکھتی،
محبت وفا چاہت بے رحی نفرت سب دوگنا کرکے لٹاتی ہے 😓💕۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

مجھ کو ہستے ہوئے لوگوں پے ترس آتا ہے
کس قدر بوجھ یہ ہونٹوں پہ اٹھائے ہوئے ہیں 😓💔۔

its-Feelings
 

دل کو قرار آیا 💕💔💗۔

its-Feelings
 

I always visit your account secretly 😉

its-Feelings
 

اور تیرے علاوہ دنیا کی ہر محبت تکلیف دیتی ہے 💔😓۔یا رب العالمین

its-Feelings
 

One word
Million meanings

its-Feelings
 

ایک سادہ ساقصہ ہوں،نا شاطر نہ نخریلی
نہ ادائیں دلبرانہ ہے 😓
ایک عام سی خوشمزاج سی لڑکی ہوں

its-Feelings
 

بے مثال ہوتا ہے میرا ہر انتخاب
یقیں نہیں آتا تو شیشہ دیکھ لے

its-Feelings
 

میں تیری من گھڑت کہانی ہوں
تو مجھے روز بھول جاتے ہو 💔۔

its-Feelings
 

ایک فرعون پر مشتمل نہیں آنا پرستی
میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے 😓۔

its-Feelings
 

اس دنیا میں ہر چیز کا نعم البدل ملتا ہے 😓 ۔لوگ لمحوں میں بدل جاتے ہیں 😓۔
مسئلہ تو یہ ہے کہ مجھے وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا کبھی آیا ہی نہیں

its-Feelings
 

میں رابطے میں نہیں رہتی ہوں
مگر وہ صدقہ دیتا ہے 😓
اسے معلوم ہے کہ ان دنوں میں بیمار رہتی ہوں 🤒
Feeling is sick

its-Feelings
 

سنا ہے 😓 میں نے بےوفا
تو
میرے بربادیوں کا جشن مناتے ہو💔۔