وہ واحد شخص تھا😓💔۔
جس کے لئے______میں نے خود کو سنوارا بھی تھا بگاڑا بھی تھا
قوم کو ان جیسا ایک اور وزیر اعلیٰ مبارک ہو
Infact:we are beggers
We don't deserve Gem 💎
نماز کے بدلے جنت
نیکی کے بدلے جنت
اور
روزے بدلے اللّٰہ
جسے اللّٰہ کا قرب حاصل ہو
اسے اور کیا چاہئے 💞
تمھارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم لوگ🤒۔
تمھارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا ✊
سرمہ ایجاد کرنے والےنے______
🧚
اپنے من پسند شخص کے آنکھوں میں کیا دیکھا ہوگا💞
بلیک ماسک میں تو ہمیں
خود پربھی کرش آتا ہے😷۔
جناب______ ماسک لگائیں
دل نہیں
وبا کا موسم ھے_____وفا کا نہیں 💞۔
تم بھروسے کی بات کرتے ہو 💔۔
میں تو اب تالہ لگا کر بھی دو تین بار چیک کرتی ہوں 💅۔
کاش_____ بلاک کی جگہ
ہلاک کا آپشن ہوتا🤒۔
جی میں وہی ہوں __________ آپ کے ان بوکس
میں آپ کو کھڑی کھڑی سنا کر
آپ ہی کو_______ بلوک کر لون گی🤭🥴😉💅۔
میں ہر کسی سے بات چیت نہیں کرتی 💔
پر جس سے کرتی ہوں 🤒 اسے پاگل کر دیتی ہوں 🤭۔
اسکے دل پر بھی کھڑی عشق میں گزری ہوگی 😓💔۔
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
تو روز رویا کرے اٹھ کے تاک راتوں میں۔
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے 💔
I told him ___________
Don't break my heart with breakup 💔.
آخری دن تک پہلے دن جیسا محبت______معجزہ ہوتا ہے 💞😰۔
احساسات لکھٹ ✍️
بس ایک وصل کا لمحہ نہیں بنا ورنہ😓💔۔
زمینیں سات بنے ،اسمان سات بنے 💔۔
میں تھک گئی ہوں نہیں تاب انتظار مجھے
تو جہاں کہیں بھی خدا کیلئے پکار مجھے💞💞💝😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
زہر اس کے ہاتھ میں ہی رہ گیا 💔😓۔
میں مر گئی اس کے آنکھوں کے بیزاری دیکھ کر
تیرے تصویر سے گلہ ہے مجھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain