Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

میں اکثر اداس لوگوں کو ہنسا دیتی ہوں 🤭🥳🥴💕۔
مجھ سے کوئی ،مجھ سا دیکھا نہیں جاتا😒😒۔

its-Feelings
 

بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
خود کو میرے پاس چھوڑ گیا وہ کہیں 😓۔

its-Feelings
 

مجھ سے مت پوچھ میرے خسارے کیا ہے 😓۔
میں نے تہجد میں مانگا ہوا
شخص بھی کھویا ہے 😓💔۔

its-Feelings
 

کسی کے چھوڑ جانے سے ھمارا کفر ٹوٹا
نمازیں پڑھ رہےہیں،روزے رکھے جا رہے ہیں💔۔

its-Feelings
 

تمھیں دل رکھ لیتی 💕۔
اگر تیرا وزن مناسب ہوتا
😬🤭👉🏋️

its-Feelings
 

تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امید
تمام عمر امیدوں کے درمیان گزری

its-Feelings
 

اللّٰہ کی پناہ 💕
شےطان مردود سے

its-Feelings
 

تیرے شہر کو جاتے ہوئے یہ لاریوں والے 🚒۔
صدا نہیں لگا رہے مجھ پے طنز کر رہے ہیں 😓

its-Feelings
 

ھماری مثال ناممکن ہے 😓 صاحب
ہمارا تو_____ عکس بھی ہم سا نہیں

its-Feelings
 

ڈھونڈو گےاگر ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

its-Feelings
 

شعور تربیت دیتی ہے،
تعلیم نہیں

its-Feelings
 

تو نے بھی تو میرا دل کچھ ایسا توڑا تھا 💔💕۔
مجھے تیری ضرورت تھی،جب تو نے مجھے چھوڑا تھا🏃🚶
🌃 رات تیرے لئے میں نے رو کے بتائی تھی
تیرے ایک نظر 👁️ دیکھنے کو منتیں کی تھی
ہے تجھ سے جو دوری کیسے مان پاوں میں
کیا جھوٹا تھا وہ پیار ،یہ نہ جان پاؤ میں 💔🌃💕😓۔

its-Feelings
 

سنا ہے 😓 میں نے بےوفا
تو
میرے مرنے کا انتظار کر رہا ہے 😓💔😰۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

میں نے پرکھاہے_____اپنی سیاہ بختی
کہ جس کو اپنا کہو ،وہ میرا نہیں رہتا😓💔۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

ایسی موت ماروں گی 😓 خود کو تیرے لئے
عمر بھر تیرے آنکھ سے میرا جنازہ نکلے گا 😓💔۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پے تڑپ اٹھے ہو
🤒🥴
تم نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں 🧭⚖️💐۔

its-Feelings
 

دستکیں ہوتیں رہی دل پر مگر بے فایدہ
جانے والا سارے دروازے مقفل کر گیا💔😓۔

its-Feelings
 

جب میں مر جاؤں نہ_______ تو میرے قبر پر کچھ دانے ڈالنا
جب پرندے چہچہا کر وہ دانے چگی گی_____ تو مجھے تنہائی کا احساس نہیں ہوگا 💞💔۔

its-Feelings
 

آنسو وہ خون ہے______جسے غم پانی بنا دیتا ہے 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️

its-Feelings
 

مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی بھی نہیں ہے
مرشد تو میرے قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا😓💔۔