Feeling is SAD 😢😔
Always Sad
As usual 💔😭
میں نے سفر کے پہلے دن تمھارے کشتی میں سوراخ دیکھا تھا
لیکن یہ سوچ کر تمھارے ساتھ چلتی رہی
کہ محبت میں معجزے ہوتے ہیں
زندگی جی تو رہےہیں تجھ کو
اسکے سوا تو میرے منہ نہ لگو😡💔۔
سارے فساد مجھ میں 💕 پائے جاتے ہیں 😓۔
اپنی طرز کی میں اکلوتی بلا ہوں
احساسات لکھٹ ✍️
تو کیا محسوس ہوا
جب من پسند جانی نے ٹھکرا کر ذلیل کیا
اور اجنبی بنتا جا رہا تھا 💔۔۔
✍️👇✍️
میں نے صبر وہاں بھی کیا جہاں
مجھے روتے روتے مر جانا چاہئے 💞💔 تھا
ریاضی کی اصولوں کے مطابق
ایک تقسیم نہیں ہوتا😢😢💔۔
Feeling is SAD 😢
Always Sad 💔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اداکاری بہت دکھ دیتی ہے 💔۔
میں سچ مچ مسکرانا چاہتی ہوں 💞
کون چلتا ہے اپنی مرضی سے
وقت دریا ہے 😓💔 ساتھ بہتے ہیں 😓۔
احساسات لکھٹ ✍️
کوئییی
میرے دل دا
حال نہ جانے
ہو ربا💔😓۔
دل مانتا ہی نہیں
اس بھولنے کو😰۔
میں ہاتھ جوڑ لیتی ہوں 💔۔
وہ پاؤں پڑھ جاتا ہے 😓💔😭۔
خدا کرے 😰😓 اس سے
میرا سامنا کبھی بھی نہ ھو
احساسات لکھٹ ✍️
Feeling is SAD 😢
Always Sad 💔
ھمارے بچوں کو کوئی کھانا پسند نہ ہو تو کئی آپشنز دیتے ہیں
🥪شوارما،🌮 برگر 🍔 آملیٹ🍳 سینڈوچ
سموسے،پیزا🍕 پکوڑے وغیرہ
ھمارے بچپن میں تو ھمارے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے
ٹینڈے کھالو
😰😬😭
یا چپل
🤫
اور یقین کرو
ہم دونوں ہی بڑے آرام سے کھا لیتے😏🙄تھے
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے
رب
ہمارے سارے مسائل کو حل فرما
بے شک تیرے سوا کوئی مشکل کشاء نہیں ہے 😓💔😭😓😭💔۔
احساسات لکھٹ ✍️
مسکرانے کی بات کرتے ہو 💔۔
دل جلانے کی بات کرتے ہو 🥳۔
ہم نے ہفتوں سے منہ نہیں دھویا🤢۔
تم نہانے کی بات کرتے ہو🛀۔
🥴😬🥳😅😂🤣
ٹکے ٹکے کے لوگ تجھے جاننے لگے
مرشد تو میرے بعد کس کس کو میسر رہا🥳۔
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو😓😒۔
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے🥳۔
ایک چیز چننا،
تیرے بعد رہ گئی
کھو گیا 💔 ہے تو
تیری یاد رہ گئی😓۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain