وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے
جس کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے 😓💔۔
ان دو نینوں کو
تم روز درد سے چار کرتے ہو 💔😓۔
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
😓
یہی ڈر تھا کہ کہیں عادت نہ ہوجائے
ترک تعلق کا وگرنہ کوئی ارادہ نہیں تھا
یہ بھی سچ ہے ایک دوسرے کو اچھے لگتے تھے
یہ بھی سچ ہے کچھ مگر اس زیادہ نہیں تھا
اس نے مکتوب میں لکھا ہے کہ مجبور ہے ہم،😓۔
اور بانہوں میں کسی اور کی محصور ہے ہم
اس نے لکھا ہے کہ ملنے کی کوئی آس نہ رکھ
تیرے ❤️ خوابوں سے خیالوں سے بہت دور ہے 😓💔 ہم
شیشہ میرا وجود ہے پتھر تلاش کر
میرے گلے کے واسطے حنجر تلاش کر
دنیا کی اس بھیڑ میں مجھ کو ہر گز نہ ڈھونڈ
تو مجھ کو اپنے دل کے اندر تلاش کر
احساسات لکھٹ ✍️
خیال رہے کہ__________اپ کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے 💔😔۔
احساسات لکھٹ ✍️
غرور 🥴 کس بات کا صاحب
آج زمین کی اوپر ،کل نیچے
مجھ سے اس بار ملو گے تو جان جاؤگے 🥳۔
کیسے ہوتا کسی شخص کا پتھر ہونا💔۔
عشق ہوتا تو صبر آجاتا
تم حقیقت میں دل کی حسرت تھے😔💔۔
زندگی میں کچھ ہار ایسے بھی ہوتے ہیں
جس کے بعد کچھ جیتنے کو دل نہیں کرتا
ہم پہ لازم ہے انتظار تیرا 😓😢۔
خود کو رکھیں گے 🥳💕 عمر بھر تنہا
احساسات لکھٹ ✍️
میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب
تجھے پانے کے ضد میں میں نے سجدے بڑھائے
😢
شفا تھا جس کا معنی لہجہ
وہ شخص مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا
میرے محبتوں کا خیال کر
میں اداس ہوں مجھے ویڈیو کال کر
وہ تو ٹھیک ہے
کہ تجھے صبر آگیا
لیکن
میرا کیا ہوگا
،💔😓۔
نظر چرا کر کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پے ڈال دیا 💕😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔۔
وہ بڑھا ہی ھوگا کسی دوسرے کے جانب
میرے لئے تو پہلی محبت اذیت ٹھہری
میرے آنکھوں میں خواب
بچپن سے ہی مر گئے 💔😓😭
یہ تسلیاں،یہ دلاسے اپنی جگہ مگر
صاحب وہ میرے لئے، جیے جانے کا واحد وجہ تھا😭😭😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain