اور جب قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں
تو یوں لگتا ہے جیسے میرا رب دلاسے دے رہا ہے 😓💔
"کہ میں ہوں نہ"
احساسات لکھٹ ✍️
محبت میں کامیابی صرف جنونی عورت اور بہادر مرد کو ملتی ہے 💔۔
خوبصورتی بے کار ہے
سب معاملات نصیب پر آکر رک جاتے ہیں
ایک شخص سے دوبارہ محبت اور ایک شخص پر دوبارہ اعتبار ناممکن ہے 😓۔
اب کوئی_______دل دکھا بھی دے
تو
کوئی خاص فرق نہیں پڑتا 🚶🚶🚶۔
احساسات لکھٹ ✍️
حالات کہتے ہیں 😓 خودکشی کر
دل کہتا ہے ماں جیتے جی مر جائیگی💔۔
ھمارا مثال نہ ممکن ھے صاحب________میرا تو عکس بھی مجھ سا نہیں 🥳۔
No body is perfect...but I'm not nobody
Iam something 🥳
احساسات لکھٹ ✍️
ہمیں 😓 پیار اب دوبارہ ہونا 💔 بہت ہے مشکل
چھوڑا کہاں ہے 💔😭 تم نے 🙄 ہم کو کسی کے قابل
احساسات لکھٹ ✍️
میری معیار کا تقاضا یہ ہے 💔💞
کہ میرا ہم سفر نمازی ہو
میرا سلام ہے اس مقدس محبت کو
جس کے بعد دوبارہ محبت کی گنجائش کو گناہ عظیم سمجھا جاتا ہووو 😘💞۔
ہمیں 😓 اپنی مقدر سے بس ☝️ایک شکایت ہے
نہ جانے کتنے کرب و اذیت سے گزرا ہوا ہوگا وہ شخص جس نے
نیند آور دوا ایجاد کی ہوگی
آج پان والے نے کسی سے پوچھا چھونا کتنا لگاؤں؟
سچی "ایکس" یاد آگئی تیرے🙄🤪👍💔۔
پہلے جسم مر جاتی،روح بھٹکتی رہتی تھی 😓۔اب روح مر جاتی ہے 💔اور جسم بھٹکتا رہتا ہے
میں سب ذائقے چک کے دیکھے ہیں 😓۔
سب سے بد ذائقہ محبت ہے😓۔
ایک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں تھی 😓 پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا
حشر تک یاد کروگے کسی نے دل لگایا تھا 😓
ایک وہم تھا
بچھڑ گئے تو مر جائینگے
یقین کرو بخار تک نہ ہوا 🤣😓۔احساسات لکھٹ ✍️
اور سچ پوچھو تو،اس سے بچھڑ کر
میں زیادہ اداس نہیں
کیونکہ اس نے مجھے کبھی چاہا ہی نہیں تھا
لاحاصل کی حسرت انسان کو زندہ لاش بنا دیتا ہے 😓۔
یہ سجنا سنورنا،یہ رنگ روپ سنگھار میری اندر کی ویرانی کو نہیں چھپا سکتا ہے
یہ اسکی
خطا نہیں کہ دغا کی میں نے موقع ہی کیوں دیا
اور
میرا ذاتی تجربہ ہے 😓💔 اچھے بندے کے ساتھ کبھی بھی اچھا نہیں ہوتا 😢
یہ سارے باتیں میں نے اپنے تجربات سے اخذ کی ہیں
احساسات لکھٹ ✍️
زوندہ بس کہ ،نور زما نہ سہ غواڑے
ما خو درتہ ٹول حساب بخلے دے💔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain