خوبصورت بہت ہے تو لیکن
دل لگانے کے قابل نہیں ہے 😓💔۔
سجدے سر جھکتا ہے 😓۔
یارا میں کیا کروں
مرد کی دل میں صرف ایک ہی عورت بستی ہے
باقی سارے عورتیں ٹائم پاس ہوتیں ہیں
ایسا سنا ھے میں نے
آپ کی بات بجا لیکن
یار وہ شخص میری آنکھوں کی بینائی ہے 😓💔۔
ہم نے چراغ لے کر
چھانے ہیں رستے سارے
پایا نہیں کسی کو
دل میں سوا تمھارے 💔۔
ہمیں 😓 پیار اب دوبارہ ہونا 💔 بہت ہے مشکل
چھوڑا کہاں ہے 💔 تم نے ہم کو کسی کے قابل
ان دنوں بہت بد لحاظ ہوں میں۔۔۔۔
دوست شکوہ نہ کر کنارہ کر
وقت تو لگتا ہی ہے 😓۔
موم سے پتھر ہونے میں
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں
فقط وہ نہیں ملتا ،جس کیلئے جینا ہوتا ہے 😓💔۔
احساسات لکھٹ ✍️
ہر شخص کو خوابوں کی دنیا نہیں سونپتے
اک بات پوچھو؟
۔۔
۔۔۔
۔۔۔
🐈کیا میں اتنی بری ہوں
میں دنیا کےلئے جیسی بھی ہوں ۔۔۔۔تمہیں میں سچے دل سے چاہا تھا 😓 صاحب
عشق میں مر ضیاں نہیں چلتی
جس طرح یار کہے🙅۔۔ بسم اللہ
I want to be much rich as
Moy EX understand that
I love him
Not for his MONEY 💰
👉💔Feel the pain 😔 if u are in same situation as me
وہ شخص میرے سوچ کا محور ہے
آتے جاتے ہوئے سانسوں کی وجہ ہے😓۔
رفتہ رفتہ ہم نے بھی سیکھی دنیاداری
پہلے ہم بھی بڑے پکے بات کے ہوتے تھے😓💔۔
😭جو ہم تیرے نہ ہوئے
انکے بھی ہونگے نہ۔۔۔۔
ہم وعدہ کرتے ہیں 😓💔۔
کیا تم بھی کرتے ہو؟؟؟
اس نے غصے میں پھر لفظوں کا خیال رکھا ہی نہیں
میں نے کہا بھی تھا تیروں کی طرح چبھتے ہیں 😓💔۔
Dear Favorite person
You are still in my heart
Even I know
You hate me😓💔
بہت اداس لوگوں سے
بہت الجھا نہیں کرتے
احساسات لکھٹ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain