محبت ہمیشہ یک طرفہ ہوتی ہے
جو دو طرفہ ہو اسے قسمت کہتے ہیں 😓💔۔
مرد کما لگ جائے تو اسے فوراً چار شادیاں یاد آجاتا ہے بلے سردی میں نماز عصر ادا نہ کرتا ہو
مسکرانے کے لیے خوش رہنے کیلئے سچ پوچھو
وجہ بہت ضروری ہوتا ہے 🥳💔۔
میری بخت میں کانچ کے سپنے تھے
سو آنکھ میں کرچیوں کے
چھبن سے
کبھی چین سے سو نہ سکی🥳💔۔
احساسات لکھٹ ✍️
آج حالت ایسی تھی کہ سر سجدے میں رکھ کر اللّٰہ کو بولا
اور اے اللّٰہ میری وہ سب دعائیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭۔
احساسات کی ترجمانی
پھر مجھے معلوم پڑ گیا
کہ اسے کوئی فرق نہیں پڑتا
میں مر جاؤں
تب بھی نہیں
دنیا تمھیں مصروف کر لیگی
تم میری بغیر بھی جی لوگے🥳۔
مجھ سے اس بار ملوگے ،تو جان جاؤگے 🥳💕۔
کیسا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہونا 😭۔
وہ جو بچھڑا تو ملا درد قیامت جیسا
اس سے یہ کیسا تعلق ہے 😓 محبت جیسا
A girl become more stronger
When she learns
To control her feeling and emotion
مرشد لوگ کہیں گے اسکا کوئی نہیں ہے۔
مرشد تو میری قبر پے جھاڑیاں نہ اگنے دینا💔🤷۔
بہت عظیم ہوتا ہے وہ شخص جو میلوں دور رہ کر بھی آپکے دل پر راج کرتا ہو🥳۔
خدا گواہ ہے میں نے صبر اس موقع پر بھی بھی کیا
جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا
خود کشی کی کئی اقسام ہوتے ہیں
کوئی خود کو گھر میں قید کر لیتا ہے 😓۔
کوئی رنگ برنگے ملبوسات پہنا چھوڑ لیتا ہے
کوئی بھروسہ چھوڑ لیتا ہے
کے
کوئی اپنا جام توڑ لیتا ہے
محبت چھوڑ لیتا ہے
تو کوئی
پنکھے میں رسی ڈال کے گردن موڑ لیتا ہے
یہ دنیا چھوڑ لیتا ہے
احساسات لکھٹ ✍️👇 کومنٹس یور اون وے
مجھے یاد آتا ہے 😓۔
بچپن میں میرا کوئی دوست ،سہیلی نہیں تھی
پتہ ہے 💔 کیوں
کیونکہ میں چاہتی تھی جو میرا دوست ہو وہ کسی اور کا نہ ہو😓 مگر ایسا تھوڑی نہ ہوتا ہے
میرا اب بھی وہی حال ہے
احساسات لکھٹ ✍️
منتیں پوری نہ بھی ہو 💔۔
تو درگاہ چھوڑا نہیں کرتے 😓۔
میری تصویر نہیں تجھ سے بنی گی لڑکے
تیرے پاس رنگ نہیں رنگ اڑانے والے💔۔
آج بھی
سرچ لسٹ میں
تیرا نام
سب سے پہلے ہے
اصل زندگی میں ایسا کہاں ہوتا ہے
اصل زندگی میں ہیرو ہار جاتے ہیں 😓۔
شہزادیاں قید رہ جاتی ہیں 😓۔
اصل زندگی میں ایک اہم مقام حاصل کرنے کے لیے زندگی داؤ پر لگانی پڑتی ہے 💔۔
لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain