ھمارے پاس پیسے ہوتے ہوئے بھی ہم پریشان ہوتے ہیں ہم لیڈیز کو سووٹ سلیکشن میں بڑی پروبلم ہوتی ہے
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ
پر سبق وہی یاد رہتا ہے جو زمانہ سکھائے🤭
مجھ سے بہتر کی تمنا اسے لے ڈوبی
اچھا ہوتا کہ مجھ پے قناعت کرتا
ہماری مسکراہٹ ہمیشہ نظر بد کی زد میں رہی😓
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے محبت تھی اسے
ہم اگر ایک بھی ہوتے، تو "ڈھائی" ہوتے😭😭😓
عزت سے دوگے تو ایک ذرے کیلئے بھی احسان مند ہوں
ذلت سے دی گئ سمندر کو بھی ٹکراتی ہوں
میری ہاتھوں کی لکیروں میں عیب ہے مومن
میں جس شخص کو بھی چھو لو وہ میرا نہیں رہتا 😓
کچھ ہار ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ جیتے کو دل ہی نہیں کرتا
میں نے کیا لکھ دیا خود کو ایک دن دیوار پر
بارشوں ہونے لگی مجھ کو مٹانے کے لیے
Efforts are useless
When love lift behind
اتنا مصروف ہوگیا ہے وہ
دل دُکھانے بھی اب نہیں اتا
تم نے پہنا ہی میرا پسندیدہ لباس
تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر 😔
مجھ کو مارا گیا ہے نفرت سے
مجھ پر الزام تھا محبت کا😓
اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہے
وہ جان گئے ہوگے ہم نام نہیں لیتے،
میرا اس سے ربط نہیں لیکن وہ صدقہ دیتا ہے ا
اسے معلوم ہے کہ ان دنوں میں بیمار رہتی ہوں 🤒
ماسک لگاؤ
جناب دل نہیں
وبا کا موسم ھے
وفا کا نہیں
چہرہ بدل بدل کے مجھ سے ملتے رہے لوگ
اتناااا بڑا فریب میری سادگی کے ساتھ
ہو گا ہر ایک عمل کا حساب
جنت میں صرف نمازی نہیں جائنگے
پہ زوند باندی زمونگہ قسمونہ نہ ماتیگی
د خلقو پہ خبرو زمونگہ زڑونہ نہ ماتیگی
د گڈی وڈی لارے ہو زما نصیب چارے
آشنا گنی پہ کوچو کے غاحونہ نہ ماتیگی
کتنا مشکل ہے فطرت کا بدلنا محسن
لوگ کعبہ تو گئے ،دل سے برائی نہ گئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain