Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

خود کشیاں حرام ہے
اس لئے میں چاہتی ہوں کہ کوئی
حادثہ ہوجائے

its-Feelings
 

اس نے کچھ ایسے تناسب سے محبت بانٹی
میرے حصّے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے 😓

its-Feelings
 

اپنی ناقدریوں کی حد کردی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو 🙄

its-Feelings
 

تم مجھے اپنا عادی کبھی بھی نہیں بنا سکتے
میں اب وقت دیتی ہوں جذبات نہیں
احساسات

its-Feelings
 

بھروسہ ایک بار ہوتا ہے
اور جب ٹوٹ جائے تو
پھر فرق نہیں پڑتا
کوئی قسم کھائے
یا زھر
احساسات،لکھٹ

its-Feelings
 

وہ شخص اب مجھے اب نہیں چاہیئے

its-Feelings
 

لمحے اڑ رہےہیں
اور ان میں سے کچھ
کیمرے میں قید ہو جاتے ہیں
😓
احساسات لکھٹ

its-Feelings
 

ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے اللّٰہ تعالیٰ
ہماری اداسی اور پریشانی کو دور فرما
ہمیں اپنا قرب عطا فرما
ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اور ہمیں آگے زندگی میں تمام گناہوں سے بچ فرما
آمین
احساسات

its-Feelings
 

I repeat, never expect of any kinda love , those set their password as I HATE LOVE
Feeling لکھٹ،احساس

its-Feelings
 

جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے
فرش سے عرش تک وہی بہترین ہوتا ہے

its-Feelings
 

گمان نہیں یقین ہے
کوئی کسی کا نہیں ہوتا

its-Feelings
 

عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے
جس سے پیار بھی کرلو تب بھی ڈری گی😓😓

its-Feelings
 

با با کی حکم سر آنکھوں پر
لیکن وہ ماں کا آوارہ میرے بعد کسی اور کی زندگی برباد کر لیے گا

its-Feelings
 

عجیب سنجیدہ اوڑھے بہت الجھی لڑکی ہوں
لوگ محبت کے پیچھے بھاگتے ہیں
اور میں محبت سے بھاگی لڑکی ہوں

its-Feelings
 

Tears have no weight but it carry havy Feelings

its-Feelings
 

He belongs to my past and don't concerns on my past..

its-Feelings
 

My friends circle ⭕ is going to very small,
Actually it's not even a circle anymore
It becomes a Dot .

its-Feelings
 

I miss you
But I don't want get you back
,I think you are not a type of mine anymore...

its-Feelings
 

تیرا شہر بھی اچھا ہے مگر غور سے سن
میری گاؤں میں محبت کی صدا گونجتی ہے

its-Feelings
 

میں اسے مکافات عمل پر نہیں چھوڑوں گی
اس کی ننھی پری کی میں استانی تھی۔ 😓 feelings