Feelings sick 🤒
اب تو دیمک بھی کھا چھو گئی
تیرے دستک کے منتظر دروازے
کہ میرا قدر تو بس کوزاگر جانتے ہیں
میں تو کسی کا
فیوورٹ بندہ بھی نہیں بن سکا،😓
زندگی تیرے تعاقب میں لوگ
اتنے چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشا ہوں
مجھے یاد کرکے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا ،،یہ ثواب ہے،
نواب زاذی ہوں میں
میرا اپنا معیار ہے
کسی اور جیسا بننے کا شوق نہیں
میں اپنی نام کے بہت لڑکیو ں سے ملی ہوں
میرا نام صرف مجھ پر ججتا ہے
دھوکے بھی ملتے رہے گے
لوگ بھی بے نقاب ہوتے رہے گے
ہر چیز کو جان کا روگ مت بنائیں
اٹھ جائیے
اور مسکرائیے
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم
ہم وقت کی ٹہنی پے پرندوں کی طرح ہے
کرتا رہے ملال وہ میرے بلا سے اب۔۔۔۔۔🥴
دوستی،وفا،محبت
سب کرکے دیکھ لیا
سسسسارے نقلی ہے
کدی بھل کے حال تاں پچھ لیا کر
تیڈے گزرے کل دے یار ھاسے😓
کچھ تو ہے ان کے دل میں ہمارے لئے
ورنہ کالا لباس یوں کوئی غیروں کے کہنے پے نہیں پہنتے
تجھ پے پھونکا ہے محبت کا طلسمی منتر
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا تو مر جائیگا
Don't trust someone if their words are align,
روز آتی ہوں تیرے در پے اذیت لئیے،
تیرے ٹھوکر سے مجھے روز شفا ملتی ہے
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رسائی
اب محبوب کو بھی قدموں میں لاؤ تو مر نہ جاو؟
تو میرے ضبط کو اتنا نہ آزما کہ تجھے
میں آستین سے نکالوں،زمیں پے دے ماروں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain